ایپس

  1. موبائل گیمنگ، پب جی

    دنیا کی سب سے بڑی گیمنگ کمپنی چہرے کی پہچان کا ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے ذریعے بچوں کو رات 10 بجے سے صبح آٹھ بجے تک کوئی بھی گیم کھیلنے سے روکا جاسکے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کیرتی دوبے

    بی بی سی ہندی

    فائل فوٹو

    فرض کیجیے ایک دن آپ صبح اٹھتی ہیں اور دیکھتی ہیں کہ انٹرنیٹ پر آپ کی تصاویر اور ذاتی معلومات ’نیلام‘ ہو رہی ہے اور کچھ لوگ آپ پر فحش تبصرے کر کے آپ کی بولی لگا رہے ہیں تو آپ پر کیا بیتے گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹنڈر

    ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر پر اب گالم گلوچ والے پیغامات کا پتا لگایا جائے گا اور جنسی ہراسانی سے نمٹنے کی کوشش میں لوگوں کو پیغام بھیجنے سے پہلے ’رکنے اور سوچنے‘ کے لیے کہا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کرسٹینا کریڈل

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Naz Beheshti

    امریکہ کی سٹین فورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق مسلسل انٹرنیٹ کے ذریعے میٹنگز سے لوگ تھکاوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اس کو 'زوم فٹیگ' (یعنی زوم استعمال کرتے کرتے تھک جانا) کہا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: گوگل ارتھ کی ویڈیو میں دیکھیے کہ دنیا کیسے بدل رہی ہے
  6. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    نائلہ

    عدالت نے پی ٹی اے حکام سے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیر اخلاقی ویڈیوز روکنے کے لیے اقدامات ضرور کیے جائیں اور یہ کہ آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرسٹینا کریڈل

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Danae Mercer

    ماہرین کا خیال ہے کہ مصنوعی طور پر کمر پتلی یا باڈی دکھانے والی ایپس کی سوشل میڈیا پر تشہیر سے نوجوان تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں اور یہ ان کی غذا میں بے ترتیبی کا باعث بن سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. خاتون

    حالیہ دنوں میں آسٹریلیا میں جنسی ہراسانی کے متعدد الزامات منظر عام پر آئے ہیں جن کا مرکز آسٹریلوی پارلیمان اور سکولز اور دفاتر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. لیو کیلون

    ٹیکنالوجی ایڈیٹر

    Samsung Galaxy S21 Ultra

    ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گیلیکسی ایس سمارٹ فون میں پہلی بار سٹائلس شامل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. زوئی کلائنمین، ترہب اصغر

    بی بی سی

    واٹس ایپ، ٹیلی گرام اور سگنل

    واٹس ایپ پر ذاتی معلومات شیئر کرنے سے متعلق قواعد و ضوابط کی تبدیلی پر بننے والے تنازع کے بعد سے سگنل اور ٹیلی گرام نامی پیغام رساں ایپس کو دنیا بھر سے کثیر تعداد میں افراد نے ڈاؤن لوڈ کرنا شروع کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next