اقلیتوں کے حقوق

  1. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    دہلی فسادات

    دہلی اور کانپور کے فسادات میں یہ محض اتفاق نہیں کہ انڈیا نے آزادی تو حاصل کر لی لیکن 89 سال بعد بھی ملک کا مزاج نہ بدل سکا۔ ایک بار پھر کرونولوجی تھی یعنی ایک بڑے سانحے کا پس منظر تیار ہو رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شمائلہ جعفری

    بی بی سی اردو، ڈاٹ کام اسلام آباد

    گرودوارہ شہیدی استھان

    انڈیا نے لاہور کے نو لکھا بازار میں سکھ مذہب کے مقدس مقام گرودوارہ شہیدی استھان بھائی تارو جی کے حوالے سے پاکستان کے ہائی کمیشن سے سخت احتجاج کیا ہے۔ یہ احتجاج ایک مقامی شخص کی متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کیا گیا جس میں پاکستان میں بسنے والی سکھ برادری کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نور

    برطانوی کرنسی پر آج تک سفید فام کے علاوہ کسی اور رنگ و نسل کے فرد کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ جن شخصیات کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ان میں ملٹری نرس میری سیول اور جاسوسہ نور عنایت خان شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چین، سنکیانگ، اویغور، امریکہ، مسلمان، کمیونسٹ پارٹی

    چین پر الزام ہے کہ وہ اپنے انتہائی مغرب میں واقع صوبے سنکیانگ میں مذہبی اور نسلی اقلیتوں کو منظم طور پر استحصال کا نشانہ بنا رہا ہے تاہم چین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سعد سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    مندر

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. @PressSectionSAA

    پاکستان کے شہر شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شمائلہ جعفری

    بی بی سی

    فائل فوٹو

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایک ہندو مندر کے لیے جگہ مختص کیے جانے کے چند روز بعد ہی اس کے تعمیراتی کام میں مشکلات پیش آنے لگی ہیں کیونکہ اس کی تعمیر کے خلاف نا صرف ایک فتوی آ چکا ہے بلکہ سیاسی جماعتیں بھی اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سنکیانگ

    ایک نئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں رہنے والے اویغور مسلمانوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے اس برادری کی خواتین کی نس بندی کرا رہی ہے یا انھیں مانع حمل آلات کے استعمال پر مجبور کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    مندر

    اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے کوئی مندر موجود نہیں ہے اور وفاقی داراحکومت میں رہنے والی ہندو برادری کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں جانا پڑتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد زبیر خان

    صحافی

    رابیل

    صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے رہائشی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ڈرائیور کی خدمات انجام دینے والے مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والے جان کینیڈی کی بیٹی رابیل کینیڈی نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کی ہے اور اب وہ تربیت مکمل کرنے کے بعد پاکستان کی وزارت خارجہ میں خدمات انجام دیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next