عالمی امداد

  1. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان کی معیشت

    آئی ایم ایف کی جانب سے اس پروگرام کے دوبارہ شروع کرنے سے متعلق کچھ شرائط ہیں جن میں سب سے نمایاں پاکستان میں بجلی کے نرخوں میں اضافہ اور اضافی ٹیکس کی وصولی شامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

    میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ’کشیدگی‘ کم کرنے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں۔ حال ہی میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک بیان کے بعد پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کیشدگی کے بارے میں خبریں شائع ہوئی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سیسی لیا باریا

    بی بی سی نیوز

    چینی کرنسی

    دنیا بھر کے ممالک میں مالی امداد اور کاروباری مقاصد کے لیے دیے گئے قرض ہمیشہ سے خارجہ پالیسی کا حصہ رہے ہیں لیکن جب چین کی بات ہوتی ہے تو لفظ ’ڈِیٹ ڈپلومیسی‘ یعنی قرض کی سفارتکاری کا ذکر ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اینڈریو واکر

    بی بی سی ورلڈ سروس

    کورونا، معیشت،

    کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں خام مال کی طلب سے لے کر ترسیلاتِ زر تک ہر شعبہ متاثر ہوا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس بحران سے ترقی پذیر ممالک کی حکومتوں اور عوام کے لیے مسائل کھڑے ہوجائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. وزیرِ خارجہ نے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال کے پیش نظر، ترقی پذیر ممالک کی معاشی بحالی کیلئے ایک نئے جامع معاشی پلان کی ضرورت ہے۔

    وزیرِ اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے کمزور معیشتوں پراثرات کو مدّنظر رکھتے ہوئے آئی ایم ایف اور اقوامِ متحدہ سے غریب ممالک کے لیے قرضے معاف کرنے کی اپیل کی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    امریکہ ایران

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان موجودہ حالات میں پاکستان غیرجانبدار رہ سکتا ہے اور کشیدگی کم کروا بھی سکتا ہے لیکن جوں جوں کشیدگی میں اضافہ ہوگا پاکستان کے لیے غیرجانبدار رہنا مشکل ہو جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    روپے

    معاشی امور کے ماہر ثاقب شیرانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایکسپورٹ سیکٹر ہی سب سے اچھا ہے لیکن یہ معیشت کا کُل سات سے آٹھ فیصد تک بنتا ہے۔ وہ کہتے ہیں ابھی بہتری آنے میں وقت لگے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عارف شمیم

    بی بی سی اردو، لندن

    لڑکیوں کا سکول فائل فوٹو

    برطانوی پارلیمان کی کمیٹی تحقیقات میں کثیرالجہتی بنیادوں پر یہ معلوم کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ کیا برطانوی امدادی ادارہ (ڈیفیڈ) پاکستان میں امداد ٹھیک طریقے سے استعمال کر رہا ہے،

    مزید پڑھیے
    next
  9. یمن

    حوثی باغیوں کے مطابق اس حملے میں ایک حراستی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس حملے کے نتیجے میں ایک ڈرون اور میزائل ڈپو کو تباہ کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فرینک گارڈنر

    بی بی سی، سکیورٹی نامہ نگار

    یمن

    اس موسم گرما میں یمن میں جنگ جاری ہونے کے باوجود اماراتی افواج فوج کے جزوی انخلا کے باعث فطری طور پر یہ سوال جنم لیتا ہے کہ چار سالوں سے جاری اس جنگ سے کسی کو کچھ حاصل بھی ہوا یا نہیں؟

    مزید پڑھیے
    next