ہانگ کانگ

  1. رولز

    کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد خوف و ہراس میں کی گئی خریداری کی وجہ سے لوگ ضرورت کی اشیا ذخیرہ کر رہے ہیں اور اس وجہ سے ہانگ کانگ میں اس وقت ٹوائلٹ رولز کی قلت ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کورونا وائرس

    چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1000 سے بڑھ گئی جبکہ کئی اعلیٰ عہدیداروں کو اس معاملے میں اپنی ذمہ داریاں صحیح طریقے سے ادا نہ کرنے پر 'برطرف' کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    ہانگ کانگ

    ماحول کچھ زیادہ ’ہم دیکھیں گے‘ ٹائپ ہونے لگا تو میزبان نے پوچھا کہ پاکستان اور چین اتنے پرانے دوست ہیں تو آپ ایک دوسرے کے کلچر کے بارے میں بھی کچھ جانتے ہیں؟ میں نے سوچنے کی کوشش کی لیکن کچھ یاد نہ پڑا: محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    ہانگ کانگ

    یہ جان کر مایوسی ہوئی کہ اس تحریک کا کوئی رہنما نہیں۔ موبائل فونوں پر بننے والی ایپس پر چل رہی ہے، نوجوان اور طلبا خود ہی آرگنائز کرتے ہیں، کبھی پولیس حملہ آور ہوتی ہے اور پھر لوگ پہلی صف پر آ جاتے ہیں: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    ہانگ کانگ

    جب دوستوں نے کہا وہاں خطرے کی کوئی بات نہیں تو میں نے انھیں یاد کرایا کہ ہم نے آدھی زندگی کراچی میں نائن زیرو کا پانی بھرتے گزاری ہے، اب ہانگ کانگ کے پپو مظاہروں سے ہمیں کیا خطرہ: محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. علی بابا، سنگلز ڈے، چین، شاپنگ،

    چینی ای کامرس کمپنی علی بابا کا کہنا ہے کہ ’سِنگلز ڈے‘ پر خریداری شروع ہونے کے پہلے ہی منٹ میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی مصنوعات فروخت ہو چکی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہانگ کانگ

    ہانگ کانگ میں پانچ ماہ سے جاری احتجاج کی وجہ سے کاروبار کو ’تباہ کن‘ دھچکا لگا ہے جس کی وجہ سے سیاح ہانگ کانگ سے دور ہو رہے ہیں جبکہ ملکی معشیت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. صدر شی نیپال میں

    چینی صدر نے کہا ہے کہ چین کو تقسیم کرنے کی کسی بھی کوشش کا انجام ’جسموں کے چیتھڑوں اور ہڈیوں کے چکنا چور ہونے کی صورت‘ میں نکلے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Riot police detain a protester during an anti-government rally in central Hong Kong, China October 6, 2019

    ہانگ کانگ میں پولیس نے مظاہرین کے ماسک اتارنے کے لیے پانی پھینکنے والی توپ، آنسو گیس اور ڈنڈوں کا استعمال کیا جس دوران کئی افراد زخمی ہو گئے۔

    مزید پڑھیے
    next