دلائی لاما

  1. آئرین ہرنینڈیز ولاسکو

    بی بی سی نیوز، منڈو

    Matthieu Ricard.

    سائنسدانوں نے اُن کے سر پر 256 سینسر لگائے تاکہ ان کے ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن، غصے، خوشی، اطمینان اور درجنوں دیگر مختلف کیفیات اور احساسات کی سطح کا اندازہ لگا سکیں۔ انھوں نے دیگر سینکڑوں رضاکاروں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عامر پیرزاده

    بی بی سی ہندی

    tibet

    نائمہ تینزن کے اہل خانہ نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ انڈین فوج کی سپیشل فرنٹیئر فورس کا حصہ تھے۔ اس خفیہ یونٹ میں زیادہ تعداد تبت سے آئے پناہ گزینوں کی ہے اور اس یونٹ میں 3500 کے قریب سپاہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. modil and dalai lama

    وزیر اعظم مودی عموماً کسی بھی ملکی و غیر ملکی رہنما کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دینا نہیں بھولتے اسی لیے انڈیا اور چین کے درمیان کشیدگی کو اس سالگرہ کی مبارکباد نہ دینے کی وجہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چین

    انڈیا کے شمال مشرق میں واقع اس دور دراز علاقے میں بدھ مذہب کے لوگوں کی اکثریت ہے اور اسے دنیا کی چھت بھی کہا جاتا ہے۔ تبت کو چین میں ایک خود مختار حصے کی حیثیت حاصل ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ صدیوں سے اس خطے پر اس کی حکمرانی رہی ہے جبکہ تبت کے بہت سے باشندے اپنے جلاوطن روحانی پیشوا دلائی لامہ کے ساتھ اپنی وفاداری قائم رکھے ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next