کروشیا

  1. ودرانا سیمی چیویچ

    بی بی سی فیوچر

    کروشیا

    کروایشیا میں دو دیہاتوں کے آس پاس دکھائی دینے والے گڑھوں کی بڑی تعداد نے ماہرینِ ارضیات کو پریشان کر دیا تھا۔ ایک ہی جگہ پر غیر معمولی طور پر اتنی بڑی تعداد میں گڑھے بننے کی وجہ سے نہ صرف مقامی بلکہ غیر ملکی ماہرین ارضیات کی توجہ بھی اس جناب مبذول ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کرس بارا نیوک

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    A "danger of death" sign is seen at a minefield in a woodland in Sarajevo, Bosnia and Herzegovina on November 20, 2017.

    ڈرونز کو شہد کی ایسی مکھیوں کو ڈھونڈنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جنھیں بارودی مواد کو سونگھنے کی تربیت دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تھیو لیگٹ

    کاروباری امور کے تجزیہ کار، بی بی سی نیوز

    میٹ ریمیک

    میٹ ریمیک ایک الیکٹرک کار کمپنی کے مالک ہیں۔ وہ دنیا میں گاڑیوں کی ایک انوکھی قسم فروخت کرتے ہیں۔ لیکن ان کے کاروباری سفر کا آغاز خراب حالت میں ایک پُرانی گاڑی کی تجدید سے ہوا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جسٹن راؤلیٹ

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    رائل

    رائل اینفیلڈ دنیا میں موٹر بائیکس تیار کرنے والے سب سے پرانی کمپنیوں میں سے ایک ہے اور اس کی ملکیت 1994 سے انڈیا کے آئیکر گرپ کے پاس ہے جنھوں نے مقامی مارکیٹ میں اس بائیک کو بڑی تعداد میں فروخت کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. کروشیا

    14 ویں صدی میں یورپ کے ساحلی علاقوں کو بلیک ڈیتھ یعنی طاعون سے بچانے کے لیے متاثرہ بندرگاہوں سے وینس پہنچنے والے بحری جہاز کو لینڈنگ سے قبل 40 دن تک ساحل پر کھڑا رکھا جاتا تھا اس عمل کو 'کوارنٹینو' کہا جاتا تھا۔ ڈوبرینِک کے قانون میں، جو سنہ 1272 میں لکھا گیا تھا، جذام کے مریضوں کو تنہا رکھے جانے کا ذکر ہے۔ یہ قانون کروشیا کے چند قدیم ترین قانونی تحریری دستاویز میں سے ایک ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Video content

    Video caption: نقوش

    محسور کر دینے والے ساحلی نقوش جنھیں بنانے میں تو گھنٹوں لگتے ہیں لیکن چند ہی منٹوں میں یہ غائب ہو جاتے ہیں۔