سعودی عرب

  1. Women protest outside the Saudi consulate in New York on 1 June 2019 to protest against the trials of three clerics in Saudi Arabia

    انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد کافی بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. زبیر احمد

    بی بی سی نامہ نگار

    قطر، سعودی عرب

    ساڑھے تین سال تک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کو فضائی، زمینی اور بحری پابندیوں کا نشانہ بنایا۔ تعلقات ختم کر کے اس چھوٹے سے خلیجی ملک پر زبردست دباو ڈالے رکھا لیکن یہ پابندیاں قطر کی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد بن سلمان اور قطری رہنما

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہاد کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے قطر کے ساتھ اپنے ’اختلافات پوری طرح سے ختم کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سعودی

    بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ ویڈیو حقیقت میں کہاں کی ہے اور کیا واقعی ویڈیو میں نظر آنے والے دلہا کا تعلق پاکستان سے ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. Smoke rises from Aden's airport after an explosion on 30 December 2020

    یہ حملہ یمن کی حکومت کے سعودی اور اماراتی اتحادیوں کے لیے ایک صاف پیغام ہے۔ اگرچہ یہ ممالک اپنے آپ کو یمن کی جنگ سے نکالنا چاہتے ہیں تاہم اس حملے کے ذریعے حوثی باغی انھیں یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سماجی کارکن لوجین ال ہاتھلول

    سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ کے حق میں مہم چلانے والی سماجی کارکن 31 برس کی لجين الهذلول کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی ڈھائی سال سے جیل میں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران محمد بن سلمان

    پاکستان کو قرض دینے والے مغربی ممالک کے ایک گروپ پیرس کلب نے حال ہی میں پاکستان کے ایک اعشاریہ سات ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی کو مزید موخر کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن سعودی عرب نے قرض کی جلد واپسی کا مطالبہ کیا جس پر پاکستان کو چین کی مدد لینا پڑی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سعودی عرب

    اگر صورتحال نہ بدلی تو سنہ 2020 سے آپ کو جہاز بھر بھر کر سعودی عرب سے آنے والے پاکستانیوں کو ویلکم کرنا پڑے گا اور دوسری جانب آپ خود کہہ چکے ہیں کہ ہمارے ہاں بے روزگاری بہت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پی آئی اے

    اس ماہ کے آغاز سے برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم سامنے آنے کے بعد دنیا کے بیشتر ممالک نے برطانیہ سے سفری رابطے منقطع کر دیے اور اب پاکستان نے بھی برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. انڈین آرمی چیف

    انڈین آرمی چیف نو اور 10 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد سعودی عرب جائیں گے۔ وہاں وہ رائل سعودی فورس کے صدر دفتر، جوائنٹ فورس کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور کنگ عبد العزیز وار کالج کا دورہ کریں گے۔جنرل نراونے کا یہ تیسرا غیر ملکی دورہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next