میانمار

  1. معظم حسین اور سوامی ناتھن نتراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    کیمپ

    بھاسن چار نامی جزیرہ 40 مربع کلومیٹر پر مشتمل زمین کا ایک ٹکڑا ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرزمین سے 60 کلومیٹر دور ہے اور یہاں کسی بھی صحافی، بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو آزادانہ طور پر جانے کی اجازت نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Victims

    سیاسی بنیادوں پر قید ہونے والوں کے لیے کام کرنے والی اسسٹنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق فروری میں میانمار کی فوج کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سے لے کر اب تب 700 سے زیادہ افراد سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ بی بی سی نے اس عرصے میں ہلاک ہونے والے تین افراد کے اہلِ خانہ سے بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فائل فوٹو

    میانمار میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ باگو شہر میں ہونے والے مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور مرنے والوں کی لاشیں فوجی اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. خواتین

    میانمار کے شہری فوجی حکومت کے اقتدار پر قبضے کے بعد شروع ہونے والے تشدد کے واقعات کی وجہ سے اپنے ملک سے محفوظ جگہوں پر پناہ لینے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. وی شنکر

    بی بی سی تیلگو کے لیے

    بال منڈاتی خاتون

    انڈیا اور میانمار کی سرحد پر دو ماہ قبل پکڑے گئے انسانی بالوں کی کھیپ کے معاملے نے جنوبی ریاست آندھرا پردیش کی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جارج رائٹ

    بی بی سی نیوز

    Han Lay

    22 سالہ ہان لے میانمار میں فوج کے خلاف ہونے والے والے مظاہروں کا حصہ تھیں جس کے بعد انھوں نے عالمی سطح پر اس کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. میانمار

    سنیچر کے روز میانمار کی سکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں کم از کم 90 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے اور گذشتہ ماہ فوجی بغاوت کے بعد سے یہ ملک میں مہلک ترین دن تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. میانمار

    میانمار میں ایک سات سالہ بچی گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی ہے۔ یہ بچی ملک میں فوجی بغاوت کے خلاف شروع ہونے والے عوامی احتجاج میں ہلاک ہونے والوں میں سب سے کم عمر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. BBC journalist Aung Thura, detained in Myanmar on 19 March 2021

    19 مارچ کو بی بی سی کے صحافی آنگ تھور دارالحکومت نیپی ڈاؤ میں ایک عدالت کے باہر رپورٹنگ کر رہے تھے جب انھیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. میانمار

    میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف ملک کے دارالحکومت ینگون میں جاری مظاہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ سے کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اقتدار سے بے دخل کیے جانے والے سیاسی رہنماؤں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 'انقلاب' لانے کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھیں۔

    مزید پڑھیے
    next