نیپال

  1. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    یوگا

    نیپال کے نگراں وزیر اعظم کے ایک متنازع بیان نے ایک بار پھر انڈیا اور نیپال کے درمیان جاری کشمکش کو ظاہر کیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کے متعلق گرما گرم بحث جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وشنو پوکھریل

    بی بی سی نیوز، نیپالی

    نیپال

    انڈین فوج میں نیپالی خواتین کی بھرتی یعنی تقرری کا معاملہ ان دنوں نیپال میں سرخیوں میں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    نیپال کا شاہی خاندان

    دو جون سنہ 2001 کو شام چار بجے شاہی خاندان کے جنازے کا جلوس نکلا تو سارا کا سارا کھٹمنڈو شہر سڑکوں پر نکل آیا۔ مہاراجہ کے اعزاز میں ملک کے ہزاروں افراد نے اپنے سر منڈوائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شہروز

    11 سال کے جس بچے نے مکڑا پیک کی جانب جاتے ٹریکرز کو دیکھ کر اپنے والد سے ان کے ساتھ جانے کی ضد کی تھی۔۔ اور 13 سالہ وہ بچہ جسے شمشال میں ’منگلک سر‘ سر کرنے والے کوہ پیما ’بہت چھوٹا‘ سمجھ کر ساتھ لیجانے پر تیار نہ تھے۔۔۔ آج اس نوجوان نے 19 سال کی عمر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عبدل جوشی

    عبدل جوشی اور سرباز خان وہ پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں جنھوں نے دنیا کی 10ویں بلند ترین مگر سب سے خطرناک سمجھی جانے والی چوٹیوں میں سے ایک ’اناپورنا‘ کو سر کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نوین سنگھ کھڈکا

    ماحولیات کے نامہ نگار، بی بی سی ورلڈ سروس

    جنگل کی آگ

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شمالی انڈیا کے کچھ علاقوں اور پڑوسی ملک نیپال میں جنگل کی آگ گزشتہ 15 برس میں سب سے شدید ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اکثر ممالک نے سماجی دوری کے قواعد نافذ کر دیے ہیں جن کے بعد عام تہوار منانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے۔ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی کئی حکومتوں نے ہجوم کے اکھٹے ہونے ہونے اور پارٹیوں پر پابندی عائد کی ہے۔

  8. نیپالی شہری

    دیپک کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ نیپال کے ضلع الام سے لاپتہ ہوئے تھے اور انھیں ملازمت کی تلاش کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر ’مقدمے چلائے بغیر انھیں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. رجنیش کمار

    بی بی سی ہندی، کھٹمنڈو

    پرچنڈ

    پرچنڈ نیپال میں رائج شاہی نظام سے لڑتے ہوئے کبھی اس بات سے غافل نہیں ہوئے کہ ان کی بیٹیاں بھی ہیں اور انھیں احساس تھا کہ وہ ایک باپ ہیں اور ان کی ذمہ داریاں بھی ہیں۔ پھر نیپال کمیونسٹ پارٹی (ماؤ نواز) کے اندر پرچنڈ کی بیٹی رینو کی شادی سے متعلق ایک میٹنگ ہوئی۔ پارٹی نے رینو کی شادی کی تجویز کو منظور کر لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. INDIA, SRILANKA

    حال ہی میں انڈین ریاست تریپورہ کے وزیراعلیٰ بپلاؤ کمار دیو کے ایک بیان نے انڈین حکومت کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next