تیونس

  1. جیرمی بوون

    بی بی سی مشرق وسطیٰ ایڈیٹر

    عرب مظاہرے

    مشرق وسطیٰ میں سیاسی عدم استحکام اور عرب ممالک میں لاکھوں بے روز گار افراد کی موجودگی سے ایک دہائی قبل جنم لینے والے انقلاب نے سب کچھ بدل دیا، لیکن اُس طرح نہیں جس طرح اس وقت مظاہرین، آزادی اور حکومتوں کے خاتمے کی امید لگائے نعرے لگاتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. رانا جواد

    شمالی افریقہ کی نامہ نگار

    AFP

    عرب سپرنگ کی دسویں سالگرہ پر اس خطے میں اب بھی بہت مایوسی دیکھنے میں آتی ہے۔ ایک دن پا لینے کا احساس ہوتا ہے تو دوسرے دن کھو دینے کا۔ ایک سال امید بڑھتی ہے تو دوسرے سال کم ہو جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: عرب سپرنگ: 10 برسوں میں 10 انتہائی اہم لمحات
  4. تیونس میں تاریخی فیصلہ، غلامی سے جڑے نام تبدیل کرنے کی اجازت

    عدالتی فیصلے کے مطابق اب لوگ اپنے نام سے ایک ایسا لفظ ہٹا سکتے ہیں جو غلامی کی وجہ سے ان کی نسل سے کئی دہائیوں تک جڑے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تیونس

    تیونس میں قانونی سیکس کے موجودہ قوانین 1940 کی دہائی میں نافذ کروائے گئے تھے اور 1958 میں آزادی کے بعد بھی یہ اپنی جگہ موجود رہے مگر کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کتنا عرصہ قائم رہیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نقاب

    تیونس میں سرکاری عمارتوں میں نقاب پر پابندی، یہ احکامات دارالحکومت تیونس میں ایک ہفتے میں ہونے والے تین خودکش دھماکوں کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Illustration for the survey

    بی بی سی عربی کی جانب سے شمالی افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں کیے گئے تفصیلی سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عربوں کی ایک بڑھتی ہوئی تعداد اب خود کو ’غیر مذہبی‘ قرار دے رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next