طب

  1. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    کوئٹہ

    بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خیراتی ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ ان کے پاس تھیلیسیمیا کے ایسے بچوں کی تعداد 700 ہے، جنھیں ہر مہینے یا دو بار خون لگوانے کی ضرور پیش آتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. DR OMER

    کرسمس کے موقع پر پاکستانی نژاد ڈاکٹر عمر عتیق نے مریضوں کے نام ایک پیغام ارسال کیا کہ انھوں نے مریضوں کے ذمے واجب الادا قرض معاف کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لوسی اوین

    بی بی سی نیوز

    جڑواں بہنیں

    جسمانی طور پر آپس میں جڑی جڑواں بہنوں کی پیدائش پر یہ خیال ظاہر کیا گيا تھا کہ وہ چند ہی دنوں کی مہمان ہیں لیکن تقریبا چار سال بعد اب وہ کارڈف میں سکول جانے لگی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چینی ویکسین

    کووڈ 19 کی ویکسین بنانے کی دوڑ جاری ہے اور چین اس سلسلے میں تیزی سے آگے بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ چین کی دو کمپنیوں سائنوویک اور سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین دوسرے ممالک میں پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چارلی جونز

    بی بی سی نیوز

    Indie-Rose and mother

    مرگی کا شکار بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ انھیں میڈیکل بھنگ کے لیے ہزاروں پاؤنڈ ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ بی بی سی نیوز نے شدید مرگی کا شکار تین بچوں کے اہل خانہ سے اس مشکل صورتحال کے بارے میں بات کی جس کا انھیں علاج کروانے کے لیے سامنا کرنا پڑا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سندیپ ساہو

    صحافی، بھونیشور

    وجے پردھان

    انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک ریٹائرڈ آفیسر نے رواں سال میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے این ای ای ٹی یعنی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرشمہ پٹیل

    بی بی سی ایشین نیٹ ورک

    Coronil and Swasari tablets

    لندن کے بیشتر ایشیائی علاقوں کی دکانوں کے کاؤنٹر پر انڈیا سے درآمد کی جانے والی، جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ایک دوائی کرونیل فروخت ہوتی دیکھی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. لوسی ہکر اور ڈینیل پالمبو

    بی بی سی بزنس

    ویکسین

    ماضی میں بڑی دوا ساز کمپنیوں کے لیے ویکسین بنانا منافع بخش نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے بڑی کمپنیوں نے بیرونی فنڈز کے بغیر اس میں حصہ نہیں لیا، لیکن کیا کووڈ کی ویکسین بھی ان کمپنیوں کے لیے منافع بخش ثابت نہیں ہوگی؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. Vaccination programme in Banda Aceh

    ویکسین سے متعلق مہم چلانے والے اداروں کے اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ امیر ممالک ویکسین ذخیرہ کر رہے ہیں اور غریب ممالک کی عوام کافی عرصے تک اس سے مستفید نہیں ہو پائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مریض

    انڈیا کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں ایک 'پراسرار' بیماری کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور کم از کم 500 افراد بیمار ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next