بھارت

  1. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    عمران ہاشمی

    اداکارہ تاپسی پنوں اور فلسماز انوراگ کشیپ کے گھروں اور دفاتر پر انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی انوراگ کشیپ کی پروڈکشن کمپنی فینٹم فلمز کے خلاف مبینہ ٹیکس چوری کے معاملے میں کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    دھاگہ

    انڈیا سے سوتی دھاگے کی درآمد کے بارے میں پاکستان کے زرعی شعبے کو فی الحال کوئی خدشات لاحق نہیں تاہم اس شعبے کے ماہرین کے مطابق اگر زیادہ دھاگہ درآمد کر لیا گیا تو اگلے سال کاٹن کی قیمت کم ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بھاویا ڈورے

    بی بی سی ٹریول

    Bhavya Dore

    تاریخی طور پر انڈیا میں لڑکیوں کی قدرو منزلت ہمیشہ لڑکوں سے کم رہی ہے۔ لیکن ایک گاؤں میں جب ایک باپ کی بیٹی ایک اندوہناک واقعے میں ہلاک ہو گئی تو اُس نے ملک گیر سطح پر مرد اور عورت کی جنس کے درمیان فرق کی اقدار کے خلاف ایک آگاہی کی مہم کا آغاز کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چیو رابرٹسن

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    انڈیا، ویکسین

    سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) ایسا نام نہیں جو شاید گھر گھر مشہور ہو لیکن یہ دنیا میں ویکسین بنانے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ یہ کمپنی دنیا کی سب سے بڑی ویکسینیشن مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد اگست تک 30 کروڑ افراد کو ویکسین لگانا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. شکیل اختر

    بی بی سی اردو، دہلی

    قطب مینار

    انڈیا کے دارالحکومت دلی میں واقع آٹھ سو برس قدیم قطب مینار اور اس کے اطراف کی عمارتیں عالمی میراث میں شامل ہیں اور ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ یہ مندروں کی جگہ تعمیر کی گئی ہیں اور یہاں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت دی جانی چاہیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    سپریم کورٹ

    چیف جٹس ایس اے بوبڈے نے پیر کو ریپ کے ایک ملزم کی گرفتاری سے تحفظ کی درخواست کی سماعت کے دوران اس سے پوچھا تھا کہ کیا وہ متاثرہ لڑکی سے شادی کے لیے تیار ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. عائشہ مکرانی

    انڈیا کی ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے مبینہ طور پر جہیز کے مطالبے اور ازدواجی جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی سے پہلے شوہر کے نام ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سٹین

    ڈیل سٹین کے کرکٹ سے زیادہ پیسے کو اہمیت دینے کے بیان کے باعث سوشل میڈیا پر پاکستانی مداح جہاں انھیں سراہتے دکھائی دے رہے ہیں وہیں انڈین صارفین ان پر تنقید بھی کرتے نظر آتے ہیں اور یہ کہہ رہے ہیں کہ سٹین کو دراصل آئی پی ایل میں اچھے بلے بازوں کا سامنا تھا اس لیے اب وہ اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. راہل گاندھی

    راہل گاندھی نے گذشتہ ایک ہفتے میں سکوبا ڈائیونگ سے لے کر سکس ایبس، مارشل آرٹ اور پش اپس کر کے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے ٹوئٹر صارفین نے لکھا ہے راہل گاندھی کی ان سرگرمیوں سے بی جے پی آئی ٹی سیل میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شروتی مینن

    بی بی سی ریئلٹی چیک

    کورونل

    انڈیا میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک روایتی دوا کی بات تو کی جا رہی ہے لیکن انڈیا کی وزارت نے ان دعووں کی صداقت کی تصدیق کرنے سے انکار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next