ٹینس

  1. ایما

    ایما ریڈوکانو کہتی ہیں کہ مجھے اب بھی موٹرسپورٹس بہت پسند ہیں لیکن جیسے جیسے میرا ٹینس کیریئر آگے بڑھ رہا ہے، تو میں اسے ساتھ نہیں لے کر چل سکتی۔ اور میرا ٹینس کیریئر اچھا چل رہا ہے۔'

    مزید پڑھیے
    next
  2. ایما ریڈوکانو

    جب ریڈوکانو امریکہ آئیں تو انھوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ہی اپنی واپسی کی ٹکٹس بک کروا لی تھیں کیونکہ انھیں ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کی امید ہی نہیں تھی۔ پھر انھوں نے بغیر کوئی سیٹ ہارے ایک کے بعد ایک میچ جیتنے شروع کیے اور وہ کر دکھایا جس کے بارے میں شاید انھوں نے خود بھی کبھی نہیں سوچا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جوناتھن جوریجکو

    بی بی سی سپورٹ، ومبلڈن

    ٹینس

    اس سے پہلے آسٹریلین اوپن اور فرینچ اوپن جیتنے والے جوکووچ تاریخ میں پانچویں اور اوپن دور میں 1969 کے روڈ لیور کے بعد صرف دوسرے وہ شخص ہیں جس نے سیزن کے پہلے تین بڑے مقابلے جیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ثانیہ مرزا

    انڈیا کی معروف ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے چار سال کے وقفے کے بعد ومبلڈن ٹینس مقابلوں میں واپسی کی ہے اور وہ بھی پہلے راؤنڈ میں جیت کے ساتھ۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Rafael Nadal

    سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکت دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل 13ویں بار اپنے نام کر لیا ہے جبکہ انھوں نے راجر فیڈرر کا 20 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. naomi osaka kisses trophy

    نومی اوساکا نے اپنے تیسرے گرینڈ سلام ٹائٹل کے حصول کے لیے یو ایس اوپن کے فائنل میں وکٹوریہ ازارنکا کے خلاف زبردست مقابلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوکووچ

    نادانستہ طور پر لائن جج کو گیند مارنے پر ٹاپ سیڈ ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کو یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سر فرینک

    عام طور پر کسی بھی ملک کے کرنسی نوٹ پر سرکاری یا قومی شخصیات کے چہرے دکھائی دیتے ہیں لیکن ایک کرکٹر ایسا بھی ہے جس کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں اس کی تصویر والا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Taylor Townsend

    امریکی ٹینس کھلاڑی ٹیلر ٹاؤنسینڈ کہتی ہیں کہ اگر کوئی دوسرا کھلاڑی ٹورنامنٹ کھیلنے جاتا ہے تو انھیں روکا نہیں جاتا لیکن جب میں جاتی ہوں تو میری شناختی دستاویزات مانگی جاتی ہیں ہمارے بیگ کی تلاشی بھی لی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    اندرا گاندھی

    حکمرانوں کے عام فیصلے کتنے جذباتی یا غیرجذباتی ہوتے ہیں؟ اس کا انحصار ان کے مزاج اور حالات پر ہوتا ہے لیکن اگر حکمران کھیلوں کے معاملات میں جذباتی ہوجائیں تو اسے کیا کہا جائے؟ کھیلوں سے ان کی غیرمعمولی دلچسپی یا اپنی بات منوانے کی ضد۔

    مزید پڑھیے
    next