تاریخ

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، خیرپور میرس

    والیِ خیرپور

    ان کی صبح کا آغاز رومانوی انداز میں ہوتا تھا بالی کو گلابوں میں تولا جاتا اس کے بعد میر ناز ان پر پھول نچھاور کرتے تھے، جب کبھی وہ لاہور جاتیں واپسی پر راستے میں پھول بچھائے جاتے، پھر ایسا کیا ہوا کہ مرتے وقت میر ناز نے انھیں شکل تک نہ دیکھنے دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، موئن جو دڑو

    موئن جو دڑو

    ثمرین سولنگی موئن جو دڑو کے قریب واقع گاؤں حاجی لال بخش شیخ میں رہتی ہیں۔ وہ چکنی مٹی میں سے زیورات اور موئن جو دڑو سے برآمد ہونے والی مورتیاں اور مہریں کے انداز میں اشیا بناتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    مینار پاکستان

    برصغیر کی تاریخ پر نظر رکھنے والے محققین کے مطابق مینارِ پاکستان کی تعمیر کے وقت اور اس کے بعد بھی اس پر کئی قسم کے اعتراضات اٹھائے جاتے رہے۔ ایک نقطہ یہ بھی سامنے آتا رہا کہ پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کی علامت صوبہ پنجاب ہی میں کیوں تعمیر کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    جناح

    ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر واقع ہوم آفس میں ایک شخص آتا ہے اور کہتا ہے ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں۔‘ جب ملاقاتی اسی وقت ملنے پر زور دیتا ہے تو جناح مصروفیت کی بنا پر معذرت کر لیتے ہیں۔ یہ سن کر وہ شخص بپھر جاتا ہے اور جناح کے جبڑے پر ایک زبردست مکا مارتا ہے۔ وہ پھر اپنی جیب سے ایک کھلا ہوا چاقو نکال لیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    مولانا ابوالکلام آزاد

    مولانا ابوالکلام آزاد اور محمد علی جناح دونوں ہی بیسویں صدی میں ہندوستانی سیاست کے دو اہم رہنما تھے۔ محمد علی جناح، ابو لکلام آزاد سے عمر میں 12 برس بڑے تھے تاہم دونوں کی سیاست زندگی کا آغاز کم و بیش ایک ہی زمانے میں ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تھومس سپیرو

    بی بی سی ٹریول

    جرمنی

    جرمن تاریخ میں سورب لوگ اپنی ثقافت کو محفوظ کرنے میں خود ہی کامیاب ہوئے ہیں۔ وہ ملک بھر میں اپنے شاندار ایسٹر انڈوں کے لیے معروف ہیں جو کہ تمام فیملیاں انتہائی دھیان کے ساتھ مارچ اور اپریل میں تیار کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سہیل سانگی

    صحافی

    بھٹو خاندان

    یہ بھٹو خاندان کی آخری ری یونین تھی، جس میں کنبے کے تمام افراد شریک ہوئے۔ بھٹو خاندان کی چھٹیاں اور پکنک اس وقت ماتم میں تبدیل ہو گئیں جب انھیں ذوالفقارعلی بھٹو کے سب سے چھوٹے بیٹے شاہنواز بھٹو کی موت کی خبر ملی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    نواب نوروز خان زرکزئی

    سزائے موت پانے والے سات افراد میں سے ایک نوجوان شخص کی میت جب اس کے بوڑھے والد کے پاس آخری دیدار کے لیے لائی گئی تو باپ نے بیٹے کی ڈھلکی ہوئی مونچھوں کو اپنی انگلیوں سے تاؤ دے کر اُوپر کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    جھنڈا

    ماسٹر الطاف حسین اور ماسٹر افضال حسین کی اولادیں آج بھی اپنے اپنے دعوئوں پرثابت قدمی کے ساتھ جمی ہوئی ہیں اور ہر سال جب یوم آزادی قریب آتا ہے تو اس کی گونج سنائی دینے لگتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    لومیئر

    فلم میں اگرچہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو آپ کے لیے حیران کن ہو، بس ایک ٹرین پلیٹ فارم پر آ کر رک رہی ہے۔ تاہم جب یہ منظر لندن میں بڑے پردے پر پہلی بار دکھایا گیا تو فلم کے ناظرین کو یوں لگا جیسے ٹرین پردۂ فلم سے نکل کر ان کی جانب آرہی ہے اور وہ چند ہی لمحوں میں اس کے نیچے آکر کچلے جانے والے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next