بھوٹان

  1. راگھویندرراؤ

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    مودی بھوٹان

    چین اور بھوٹان کے وزرائے خارجہ نے گذشتہ جمعرات کو سرحدی تنازعات کو حل کرنے کے لیے تھری-سٹیپ روڈ میپ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ انڈیا نے اس معاہدے پر کوئی تفصیلی جواب نہیں دیا ہے لیکن گذشتہ ڈیڑھ سال سے چین کے ساتھ جاری کشیدگی کی وجہ سے وہ اس پیش رفت کو نظر انداز کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شکیل اختر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    انڈین فوجی

    گلوان وادی کے خونریز ٹکراؤ کی اس ویڈیو میں انڈین فوجیوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے جبکہ چینی فوجی زخمی انڈین فوجیوں کو ایک ایک کر کے سہارا دے کر لے جاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بھوٹان

    کووڈ کے بعد بھوٹان نے اپنے ملک کے دروازے سیاحوں کے لیے کھول دیے ہیں اور ایک بودھ راہب اپنے ملک میں خوشی حاصل کرنے کا ایک منفرد راز بتاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سائمن ارون

    بی بی سی ٹریول

    بھوٹان

    بھوٹان میں اگربتیوں اور خوشبودار سفوف جلانے کی روایت بہت عام اور پرانی ہے اور یہ روز مرہ زندگی میں ایسے ہی لازمی ہے جیسے کھانا کھانا، پانی پینا اور سانس لینا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    چین

    انڈیا اور چین دونوں کے نہ صرف آپس میں تنازعات کی ایک تاریخ ہے جن میں کبھی کبھار چنگاریاں بھی پیدا ہوتی ہیں اور شعلے بھی بھڑک اُٹھتے ہیں، بلکہ دونوں کے اپنے اپنے ہمسایوں کے ساتھ تنازعات کی الگ الگ تاریخ بھی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. انڈیا بنگلہ دیش

    انڈیا کی سرحد سات ممالک کے ساتھ لگتی ہے۔ انڈیا جموں کشمیر میں اکسائی چن پر دعویٰ کرتا ہے جو فی الحال چین کے کنٹرول میں ہے۔ انڈیا کے ساتھ 1962 میں ہونے والی جنگ کے دوران چین نے اس پورے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next