آبادیات

  1. Baby boy twins being held by their mother

    دنیا میں اس وقت ہر سال 16 لاکھ جڑواں بچے پیدا ہو رہے ہیں۔ سنہ 1980 کی دہائی سے تاخیر سے بچے پیدا کرنے کا رجحان اور آئی وی ایف جیسی طبی تکنیکوں سے جڑواں بچوں کی شرح میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز، انڈیا

    مشترکہ خاندان

    ناول نگار وی ایس نیپاول لکھتے ہیں کہ انڈین خاندان ایک قبیلے کی طرح تھا جو تحفظ اور شناخت فراہم کرتا تھا اور لوگوں کو خالی پن سے بچاتا تھا۔ تازہ تحقیق کے مطابق اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کینیا

    کینیا میں مردم شماری کے کچھ نتائج جاری کیے جا چکے ہیں جس کے بعد چند ایسے گروہوں کے درمیان تنازع شروع ہو گیا ہے جو سمجھتے ہیں کہ یہ نتائج درست نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next