پاکستان پیپلز پارٹی

  1. آغا سراج درانی

    سپریم کورٹ کے حکم پر سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سرینڈر کردیا جس کے بعد نیب نے انھیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان، معیشت، ڈالر، قرض

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی گذشتہ حکومتوں کو پاکستان کے قرضوں میں اضافے پر مورد الزام ٹھہراتی ہے تاہم اقتدار میں آنے کے بعد تحریک انصاف کی حکومت کے 39 ماہ کے اقتدار میں اس کی قرضہ لینے کی رفتار سابقہ حکومتوں سے زیادہ دکھائی دیتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اپوزیشن

    اسلام آباد میں پاکستان کی پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے اعتراضات اور واک آؤٹ کے باوجود انتخابات میں الیکٹرانک مشین کے استعمال کا ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اپوزیشن کے رہنماؤں نے اس قانون کو سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ای وی ایم

    اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے بدھ کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، جس پر وزیر اعظم نے ان سے مزید مشاورت کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    فروری 1969: پشاور روڈ راولپنڈی پر مشتعل مظاہرین نے سرکار کے زیر انتظام چلنے والی اومنی سروس کی ڈبل ڈیکر بس کو جلا دیا

    قدرت اللہ شہاب کے مطابق نومبر 1968 سے لے کر 25 مارچ 1969 تک کوئی دن ایسا نہ گزرا جب کہیں نہ کہیں طلبہ اور عوام کے جلسے جلوس، توڑ پھوڑ، لوٹ مار، پتھراؤ گھیراؤ یا جلاؤ کے واقعات رونما نہ ہوئے ہوں'۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شدت پسند، تحریک طالبان پاکستان

    حکومتِ پاکستان کے بعد شدت پسند تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان نے بھی مذاکرات اور ایک ماہ کی فائربندی کی تصدیق کی ہے تاہم اپوزیشن رہنما بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کسی کو کوئی حق نہیں کہ وہ پارلیمان میں کسی اتفاقِ رائے کے بغیر خود اپنے طور پر تحریکِ طالبان پاکستان سے مذاکرات کرے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو

    جام

    ناظم کے بھائی افضل جوکھیو کے مطابق عرب شکاری ان کے علاقے میں آتے رہے ہیں مگر اس بار انھوں نے ان کے گاؤں کا رخ کیا جس پر معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اشعر رحمان

    صحافی

    فاروق لغاری، بے نظیر

    جو صاحب اقتدار ہیں وہ یاد رکھیں پروپیگنڈا اور سب سے بہترین پروپیگنڈا کرنے والے چاہے وہ میڈیا میں ہوں یا اس سے باہر ان پر کسی کی اجارہ داری نہیں۔ آج جو لوگ وہاں شکایت لے کر جاتے ہیں کل کٹہرا بھی ان کا مقدر ہو سکتا ہے۔ سیاست میں کوئی کیس، کوئی فیصلہ آخری نہیں اور جیوری کی رائے میں بھی تبدیلی آتی رہتی ہے۔ پڑھیے اشعر رحمان کا کالم۔۔۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    پی ٹی آئی

    ن لیگ کی جیتی نشستوں میں لاہور کینٹونمنٹ نمایاں نظر آ رہا ہے تاہم پاکستان تحریکِ انصاف راولپنڈی کینٹونمنٹ، چکلالہ کینٹونمنٹ اور واہ کینٹونمنٹ میں بھی ہارتی نظر آئی۔ سیاسی مبصرین اور سوشل میڈیا پر صارفین کے لیے یہ ایک حیران کن بات ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    عمران خان وزیر اعظم پاکستان

    آئندہ چھ ماہ میں حالات کیا ہوں گے یہ اہم سوال ہے۔ امن و امان کے پیش نظر ملک میں بحرانی کیفیت پیدا ہوئی تو قومی حکومت کا وجود ناگزیر ہو سکتا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان کی گزشتہ چند دنوں کی کارروائیوں نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next