سکواش

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جان شیر خان

    جان شیر خان کا کہنا ہے کہ اِس وقت وسائل اور سکواش کورٹس پہلے سے زیادہ موجود ہیں لیکن آج کل کے کھلاڑی جان شیر خان تو بننا چاہتے ہیں لیکن جان شیر خان جیسی محنت کرنے کے لیے تیار نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. محمد زبیر خان

    صحافی

    ثنا بہادر، سکواش

    ثنا بہادر اور سیف اللہ سننے اور بولنے کی صلاحیت سے محروم ہیں اور سکواش کے کھیل میں ابھی سے ہی اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جہانگیر خان اور طورسم خان

    سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو اپنی ابتدائی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھنے پڑے۔ 12 سال کی عمر تک پہنچنے تک ان کے دو ہرنیا کے آپریشن ہو چکے تھے لیکن سب سے بڑا دھچکہ بڑے بھائی کی موت تھی جس نے ان کی دنیا ہی بدل دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    ام کلثوم اور زہرا عبداللہ

    ایبٹ آباد میں منعقدہ خواتین کی قومی سکواش چمپیئن شپ میں شریک پشاور کی دو نو عمر بہنوں ام کلثوم اور زہرا عبداللہ کی کارکردگی، محنت، ہمت اور جذبے نے سب کو بہت متاثر کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سکوائش کھلاڑی

    جہانگیرخان کا کہنا ہے کہ ’محب اللہ خان، گوگی علاؤالدین اور ہدی جہاں یقیناً بڑے کھلاڑی تھے لیکن ان میں کچھ نہ کچھ کمی تھی جس کی وجہ سے یہ تینوں برٹش اوپن یا ورلڈ اوپن نہ جیت سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جہانگیر خان اور جان شیر خان

    سکواش کے کھیل میں جیف ہنٹ اور قمر زمان کے مقابلوں میں روایتی حریف کا عنصر بھرپور انداز میں موجود تھا لیکن جب دنیا ’جہانگیر خان بمقابلہ جان شیر خان‘ سے آشنا ہوئی تو یہ مقابلے پیشہ ورانہ رقابت کی سب سے بڑی مثال بن گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    پاکستان

    پاکستان نے اپنی کھیلوں کی تاریخ میں جو غیرمعمولی فتوحات حاصل کی ہیں ان کی فہرست تو طویل ہے لیکن دس ایسے نمایاں اور یادگار لمحات پیش خدمت ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سکواش

    سکواش کی سب سے معتبر چیمپئن شپ برٹش اوپن چار بار جیتنے والے پاکستان کے معروف کھلاڑی اعظم خان ہفتے کے روز لندن میں کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 94 برس تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    حمزہ

    پشاور سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ حمزہ خان نے حال ہی میں برٹش اوپن جونیئر سکواش چیمپیئن شپ جیت کر اپنے ٹیلنٹ کی دھاک بٹھا دی ہے اور ابھی سے ہی ان کے پاس درجن بھر میڈل جمع ہو چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جہانگیر خان اور جان شیر خان

    28 نومبر 1981 کو جہانگیر خان نے ورلڈ اوپن کے فائنل میں آسٹریلیا کے جیف ہنٹ کو شکست دے کر سکواش کی دنیا کے سب سے کم عمر ورلڈ چیمپیئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next