اٹلی

  1. ایڈریئن برن ہارڈ

    بی بی سی ٹریول

    بائیا، رومی سلطنت کا لاس ویگس

    ان محل نما گھروں کے مکین یہاں اپنی نفسانی خواہشوں کو تصور کی آخری حد تک پورا کرتے تھے، ایک رئیس نے تو ایسا راحت کدہ بنوایا جس میں جنسی لذتوں کا اظہار کرتے سنگ مرمر کے مجسمے نصب تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وینس، اٹلی

    گذشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والی سب سے بڑی مدوجزر کے بعد اٹلی کے شہر وینس کا 80 فیصد حصہ زیر آب آ چکا ہے، لہروں کی اونچائی 1.87 میٹر یا چھ فٹ تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اٹلی

    اٹلی کے جزیرے سِسلی کے گاؤں سنبوکا کی آبادی وقت کے ساتھ کم ہو رہی ہے، انتظامیہ نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے یہاں موجود پرانے مکان غیر ملکیوں کو محض ایک یورو میں فروخت کرنے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پیٹر بال

    بی بی سی ورلڈ سروس

    ’پہلی مونا لیزا‘

    بعض لوگوں کو یقین ہے کہ مشہور آرٹسٹ نے مونا لیزا کے دو نمونے بنائے تھے اور اب یہ جھگڑا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ گیا ہے کہ ’پہلی مونا لیزا‘ کا مالک کون ہے اور کیا یہ پینٹنگ بھی لیونارڈو کی ہی تخلیق ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پوپ فرانسس

    مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بتایا کہ وہ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے 25 منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے جس کے بعد انھیں فائر فائٹرز نے وہاں سے نکالا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Artefacts thought to be part of a sorcerer's treasure trove on display in Pompeii (12 August)

    آتش فشاں کی زد میں آنے والے قدیم روم کے شہر پومپے کے کھنڈرات پر کام کرنے والے تاریخ دانوں کا کہنا ہے کہ انھیں کھدائی کے دوران ’جادوئی نوادرات کا ایک خزانہ‘ ملا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next