فن لینڈ

  1. فن لینڈ

    اقوام متحدہ کی طرف سے کرائی گئی ایک تحقیق کے مطابق فن لینڈ مسلسل چوتھے سال بھی دنیا کے سب سے خوش ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. میگھا موہن اور یوسف ایلڈین

    بی بی سی ورلڈ سروس

    صنا

    فن لینڈ میں پانچ خواتین کی سربراہی میں ایک مخلوط حکومت قائم ہے اور ان کی وزیر اعظم، صنا مارن منتخب ہونے پر دنیا کی سب سے کم عمر عالمی رہنما بنیں ہیں۔ بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ اتحاد عملی طور پر کیسے کام کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. فن لینڈ

    فن لینڈ کی وزیراعظم ثنا مرین کی جانب سے اس کم عمر لڑکی کے ساتھ اپنے عہدے کا تبادلہ اقوام متحدہ کے ’لڑکیوں کے عالمی دن‘ کی مناسبت سے کیا گیا اور یہ بچوں کی ایک عالمی فلاحی مہم کا حصہ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. منیش پانڈے

    نیوز بیٹ رپورٹر

    ریچھ

    دنیا بھر میں سال کے اس حصے کے دوران کئی مرتبہ ریچھ دیکھے گئے۔ یہ ایک غیر معمولی بات اس لیے ہے کہ وہ اس دوران موسم سرما کی نیند یا ہائبر نیشن کی حالت میں رہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. راجر ہرابین

    بی بی سی کے ماحول کے تجزیہ نگار

    ہوا میں خوراک فن لینڈ

    فِن لینڈ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ خوراک آب و ہوا میں تبدیلی کا باعث بننے والی گیسوں کے اخراج کے بغیر تیار کی جا سکے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سنا مرین، فن لینڈ، وزیرِ اعظم

    فن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے 34 سالہ سنا مرین کو وزیرِ اعظم منتخب کیا ہے اور ان کی جماعت پانچ جماعتی اتحاد کا حصہ ہے اور ان پانچوں جماعتوں کی سربراہی خواتین کے ہاتھ میں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next