ڈپریشن

  1. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو سروس، سری نگر

    خواتین

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے سب سے بڑے طبی مرکز شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں گذشتہ 18 ماہ کے دوران خودکشی کے 795 معاملے درج ہوئے جن میں سے 42 کی موت ہو گئی۔ پانچ اگست 2019 کو جب کشمیر کی نیم خودمختاری کے خاتمے کا اعلان ہوا تو کشمیر میں مسائل کا نیا دور چل پڑا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مائیکل رابرٹس

    مدید امور صحت، بی بی سی

    پروفیسر کیتھررین اور ساہ

    تجرباتی علاج سے گزرنے والی پہلی خاتون کے بقول ’مجھے اپنے اندر محسوس ہوتا ہے کہ میں جاگ گئی ہوں اور مجھے ایک نئی توانائی اور مثبت سوچ کا احساس ہوتا ہے۔'

    مزید پڑھیے
    next
  3. تابندہ کوکب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ڈپریشن

    راولپنڈی کے سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوانوں کے لیے منگل کی شب کافی ذہنی تناؤ لیے ہوئے تھی کیونکہ وہ سب مل کر ایک 15 سالہ نوجوان کی زندگی بچانے کی کوشش میں لگے تھے جو خود کشی پر آمادہ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ثمرہ فاطمہ

    بی بی سی اردو، لندن

    جگن کاظم

    عملی طور پر کسی بھی شخص کے لیے کیا یہ ممکن ہے کہ وہ ایک انسان کو اپنے جسم کے اندر پالے، پیدا کرے اور فوری طور پر ایسا دکھنے لگے جیسے اس کے جسم کے ساتھ کچھ ہوا ہی نہ ہو؟ ہم نے چند خواتین سے ماں بننے کے بعد ان کے وزن پر ہونے والی تنقید اور اس کے ان کی ذہنی صحت پر اثرات کے بارے میں بات کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جانور

    مذبح خانوں میں کام کرنے والے لوگوں کی زندگی کے بارے میں عام دنیا کو بہت کم معلومات حاصل ہیں۔ وہی ذبح خانہ جہاں گوشت کے لیے جانور ذبح کیے جاتے ہیں اور وہی گوشت جسے ہم کھاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. مشیل

    سابق امریکی خاتون اوّل مشیل اوباما کا کہنا ہے عالمی وبا، نسلی امتیاز اور ٹرمپ انتظامیہ کی منافقت کے باعث وہ 'نچلے درجے کے ڈپریشن' کا شکار ہو گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. خالد کرامت

    بی بی سی اردو، لندن

    ڈپریشن

    جہاں سوشل میڈیا رابطوں اور معلومات کا ایک اہم ذریعہ بن چکا ہے وہیں وقتاً فوقتاً اس پر معاشرے کے مخفی مسائل کی نشاندہی بھی کی جاتی ہے۔ ایک ایسے ہی مسئلے ڈپریشن پر گفتگو ٹوئٹر پر ایک صارف نے چھیڑی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چنکی سنہا

    بی بی سی نیوز

    سوشانت

    اداکار رنویر سنگھ شورے نے برسوں پہلے گزارے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کس طرح سُشانت نے ریاضی کے اصولوں کے بارے میں بتایا تھا اور وہ کس طرح دوربین سے سیاروں کا معائنہ کیا کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد بن سلمان

    العربیہ ٹی وی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب بجٹ کے خرچوں میں نمایاں کٹوتی کرے گا۔

    مزید پڑھیے
    next