حج

  1. حج

    سعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. @ReasahAlharmain

    غلاف کعبہ کی تیاری کا آغاز کب ہوا اس کے متعلق درست معلومات موجود نہیں ہیں تاہم متعدد تاریخی کتب کے مطابق قبل از اسلام دور میں پہلی مرتبہ یمن کے بادشاہ طوبیٰ الحمیری نے کعبے پر غلاف چڑھایا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Pilgrims arrive to atend the Hajj season in the holy Saudi city of Meccca

    کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد سے منعقد ہونے والے دوسرے حج کے لیے حاجیوں نے سنیچر کے روز سے مکہ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام آسلام آباد

    تعمیر، سعودی، پاکستان، مزدور

    سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے ایسے پاکستانیوں کو مخاطب کیا ہے جن کے بقایا جات بن لادن کمپنی کے ذمے باقی ہیں۔ اب کئی برسوں تک اپنی تنخواہوں سے محروم رہنے والوں کے واجبات کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. حج

    سعودی وزارت خارجہ نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر وزارت حج و عمرہ کا ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے رواں سال مجموعی طور پر 60 ہزار سعودی عرب کے شہریوں اور غیر ملکی مقیم افراد کو حج ادا کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سعودی ائرلائن

    سرکاری سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے' کے مطابق عمرہ کی اجازت بتدریج چار مراحل میں انجام دی جائے گی۔ چار اکتوبر سے سعودی شہریوں اور باشندوں پر مشتمل چھ ہزار عمرہ زائرین کو روزانہ عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. حج 2020

    سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں واقع اسلام کی دو سب سے مقدس مسجدوں کے انتظامی امور کی نگرانی کرنے والے ادارے میں دس خواتین کو سینیئر عہدوں پر فائز کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے عازمین حج کی مکہ آمد پر جسم کا درجہ حرارت اور کورونا ٹیسٹ کے بعد محدود حج کا آغاز ہوچکا ہے۔ رواں سال یہ موقع حاصل کرنے والے تمام افراد مناسکِ حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

  9. حج

    سعودی حکام نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر اس سال صرف دس ہزار افراد کو حج کرنے کی اجازت دی ہے، جبکہ عام طور پر ہر سال 20 لاکھ سے زیادہ افراد حج ادا کرتے ہیں جن میں اکثریت غیر ملکی حجاج کی ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. حج

    کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اس برس سعودی حکومت نے حج کے شرکا کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا لیکن اس سے مکہ اور مدینہ کے مخلتلف کاروبار بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next