قحط

  1. اینڈرو ہارڈنگ

    بی بی سی نیوز

    مڈغاسکر

    گذشتہ چار دہائیوں کے بدترین قحط نے ملک کے جنوب میں واقعہ زرعی آبادیوں کو تناہ کر دیا ہے اور وہاں پر کچھ لوگوں کو زندہ رہنے کے لیے کیڑے مکوڑے کھانے پڑ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بھوک

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بڑھتی اموات کے دوران عالمی ادارہ خوارک نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو ’بھوک کی عالمی وبا‘ کا ممکنہ سامنا ہے کیونکہ رواں برس خوراک کی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کیلوں کے گھچے

    آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ یہاں بھی پانی، تیل یا شہد کی مکھیوں کے خاتمے کی بات ہو گی لیکن ایسا نہیں ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ کیلے بھی بد انتظامی کی وجہ سے ختم ہو رہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. پابلو چوعا اور نوین سنگھ کھڑکا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    آبی مسائل

    ڈبلیو آر آئی کے مطابق دنیا کی تقریباً ایک تہائی آبادی، یعنی تقریباً 2.6 ارب لوگ، ایسے علاقوں میں رہتے ہیں جو کہ شدید آبی مسائل کا شکار ممالک قرار دیے جا چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next