آلودگی

  1. Video content

    Video caption: ’ہم سمندر میں گندگی پھینک کر مچھلی اور آکسیجن کی توقع کرتے ہیں‘
  2. شبینہ فراز

    صحافی

    عمران خان

    دنیا اس وقت بدلتے موسم، قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے گزر رہی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جو بلا تخصیص رنگ و نسل اورملک و قوم کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔ ایسے میں کیا پاکستان کے لیے ماحولیاتی خدمات کے بدلے قرضوں سے چھٹکارا ممکن ہو پائے گا؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر

    اسلام آباد میں برطانوی سفیر مارگلہ کی پہاڑیوں کے ہر جمعہ کچرا کیوں جمع کر رہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. سمیرآتمج مشرا

    الہ آباد سے، بی بی سی ہندی کے لیے

    الہ باد یونیورسٹی کی وائیس چانسلر ڈاکٹر سنگیتا شریواستو

    الہ آباد یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر سنگیتا شریواستو نے اپنی تحریری شکایت میں لکھا تھا کہ ہر روز صبح 5.30 بجے کے قریب ان کے گھر کے نزدیک واقع مسجد سے آنے والی اذان کی اونچی آواز سے ان کی نیند خراب ہو جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    گوجرانوالہ، سموگ، پنجاب، چاول، خواتین

    ثمینہ بنیامین کہتی ہیں کہ چاول کا خصوصی ہارویسٹر نہ صرف کم سے کم مڈھی زمین میں چھوڑتا ہے بلکہ اس سے فی من چاول کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. حیلین برگس

    ماحولیاتی صحافی، بی بی سی

    چمکی کا استعمال کاسمیٹکس اور باڈی پینٹ میں ہوتا ہے

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کاسمیٹکس اور باڈی پینٹ میں استعمال ہونے والی چمکی (گلٹر) سے دریاؤں اور جھیلوں کو نقصان ہوسکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شبینہ فراز

    صحافی

    منچھر

    ڈبلیو ڈبلیو ایف سے وابستہ محمد معظم خان کے مطابق سنہ 2019 میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق منچھر جھیل میں پانی کی آلودگی کی شرح سات ہزار ٹی ڈی ایس تھی جبکہ آج کل بارشوں کے بعد یہ شرح صرف تین سے چار سو ڈی ڈی ایس رہ گئی ہے جو ڈبلیو ایچ او کے مقرر کردہ معیار سے بھی کم ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. انڈیا میں تاج محل کے قریب آلودگی

    ایک نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اندازوں کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں 3 سال کی کمی آرہی ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ 2015 میں آلودگی کی وجہ سے 88 لاکھ اموات قبل از وقت واقع ہوئیں جو سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ لیکن آلودگی سے آپکی اوسط عمر میں کتنی کمی آرہی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. کورونا وائرس

    سائنس دانوں اور انجینئیرز کا کہنا ہے اب جب بچے سکولوں میں واپس لوٹ رہے ہیں اور بہت سے لوگ دفاتر میں بھی جا رہے ہیں تو ایسے میں ہمیں اس ہوا کے بارے میں بھی سوچنا ہو گا جس میں ہم سانس لیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کراچی

    پاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تمام نالوں کی صفائی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام کی نگرانی کرے۔

    مزید پڑھیے
    next