ٹرانس جینڈر

  1. South Korean military parade. File image

    جنوبی کوریا کی ایئر فورس کی ماسٹر سارجنٹ نے ایک ساتھی آفیسر پر جنسی زیادتی کے الزام کی تحقیقات مناسب طریقے سے نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جیسیکا کلین

    بی بی سی، ورک لائف

    خواتین، جنسی رجحان

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ خواتین روایتی صنفی کردار اور پہچان سے باہر نکل رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2011 کے مقابلے 2019 میں زیادہ نوجوان خواتین نے بتایا کہ وہ صرف مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ڈی جی

    صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں محکمہ ایکسائز نے ٹیکس نادہندہ افراد سے وصولی کے لیے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کی ہیں اور کہا ہے کہ ابتدائی تجربہ کامیاب رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مختار ظہور

    صحافی، سرینگر

    شبیر احمد

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد لوگ معاشی نقصانات سے باہر نکلنے کے لیے کوشاں تھے مگر اسی دوران کورونا کے وبائی مرض نے اس خطے میں بسنے والے لوگوں، خاص طور پر خواجہ سرا برادری کے لیے معاشی صورتحال کو مزید ابتر کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز ، دہلی

    Women of Kanal Tola outside their period hut

    انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ ماہواری کے دنوں میں گھر سے بے دخل ہونے والی خواتین کو محفوظ مقام فراہم کر رہے ہیں تاہم ناقدین کہتے ہیں کہ یہ عمل ماہواری کو شرمندگی سمجھنے والے رویے میں تبدیلی نہیں لائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پہلی خواجہ سرا ٹی وی پیش کار

    تاشنوا انان کو بلوغت میں پہنچنے پر ہی احساس ہو گیا تھا کہ وہ ٹرانس جینڈر ہیں، اس وجہ سے انھیں ’ذہنی اذیت‘ کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں جنسی طور پر ہراساں بھی کیا گیا لیکن انھوں نے پھر بھی ہمت نہیں ہاری اور اب وہ بنگلہ دیش کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. بھارگو پارکھ

    بی بی سی گجراتی

    جنس کی تبدیلی

    انڈیا کے ایک ڈاکٹر جنس کی تبدیلی کے بعد عورت سے مرد تو بن گئے لیکن لوگ اب بھی انھیں مرد کی بجائے ٹرانس جینڈر کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ریم شریف

    ’پہلی خواجہ سرا اینکر پرسن‘ کو چھ ماہ بعد ہی نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا جبکہ اقوام متحدہ کے پراجیکٹ میں کام کرنے والی ’پہلی خواجہ سرا افسر‘ کے کانٹریکٹ (عارضی نوکری کا معاہدہ) میں ایک سال بعد توسیع نہیں کی گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    خواجہ سرا

    مدرسے میں ساتھی طالبعلم جبکہ مسجد میں نمازی رانی خان کو عجیب نگاہوں سے دیکھتے تھے اور پھر انھوں نے اپنا دینی مدرسہ قائم کرنے کی ٹھانی جہاں اب بہت سے خواجہ سرا زیر تعلیم ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. خواجہ سرا

    بنگلہ دیش میں خواجہ سراؤں کے لیے پہلے دینی مدرسے کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس نجی دینی مدرسے میں 150 سے زیادہ طلبا کی گنجائش ہے۔

    مزید پڑھیے
    next