الیکٹرانکس کی صنعت

  1. حفیظ شیخ

    مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال میں زرعی شعبے میں ترقی کی شرح 2.67 فیصد رہی جبکہ صنعتی شعبہ متاثر ہوا اور اس میں ترقی کی شرح منفی 2.64 رہی ہے جبکہ خدمات کے شعبے میں یہ شرح منفی 3.4 فیصد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: انڈیا: آندھرا پردیش میں گیس لیک سے متعدد ہلاکتیں، سینکڑوں متاثر
  3. لانا فریرا

    بزنس رپورٹر، برازیل

    لُویزا تراجانو

    برازیل کی معروف کاروباری شخصیت لویزا تروجانو نے بہت کم عمری میں ایک چھوٹی سی دکان سے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا اور آج ملک بھر میں ان کی کمپنی کی ایک ہزار سے زیادہ دکانیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سونی گاڑی

    لاس ویگس میں منعقد ہونے والے ایک ایکسپو کے دوران سونی نے ویژن ایس نامی اپنی بجلی سے چلنے والی موٹر کار کی رونمائی کر کے شرکا اور ٹیکنالوجی کی دنیا کو حیران کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: ہوا کی طاقت پر یقین رکھنے والے موجد کا خواب

    ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے موجد ہینرک نے 16 برس کی عمر میں ہوا سے چلنے والی اپنی پہلی ٹربائن بنائی۔ وہ پر امید ہیں کہ مستقبل میں یہ صنعت ترقی کرے گی۔

  6. سعد سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ارسلان ایش

    پاکستان میں گیمنگ کے جدید طرز کے مراکز محدود ہونے کے باوجود بھی ٹیکن گیم کے ایسے کھلاڑی ابھر کر سامنے آ رہے ہیں جو دنیائے گیمنگ کے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کو شکست دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    پاکستان چوتھے صنعتی انقلاب میں بہت تیزی سے دبے پاؤں داخل ہو رہا ہے اور امکان ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت کے عمومی فروغ میں تھوڑے ہی عرصے میں سبقت نہ لے جائے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    الیکٹرک بائیک

    موٹرسائیکل کو پاکستان میں متوسط طبقے کی سواری سمجھا جاتا ہے اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان افراد کے لیے الیکٹرک بائیک امید کی ایک کرن ثابت ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. موسیٰ یاوری

    بی بی سی اردو

    صنعتی انقلاب

    یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے تین طلبا نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو بقول ان کے پاکستانی صنعتوں میں ایک نیا انقلاب برپا کر سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next