معاشرہ

  1. July cover of British Vogue, featuring Malala Yousafzai

    یوں تو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی جانب سے دیا گیا ہر بیان ہی بحث کا باعث بنتا ہے لیکن ان کی جانب سے ووگ میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں شادی اور پارٹنرشپ سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر خاصی گرما گرم بحث جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کویت

    کویتی حکومت نے گذشتہ دس سال سے پاکستانیوں کے لیے ہر قسم کے ویزے کے اجرا پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم گذشتہ روز کویتی حکام نے یہ پابندی ہٹانے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    شادی

    اپنے ویڈیو پیغام میں سید عبدالرشید نے اس بل کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مدد سے معاشرتی خرابیاں، بچوں کے ساتھ ریپ اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    والدین

    کنیز بیگم کے شوہر کی وفات کے بعد انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ان کے بیٹے کی تعلیم کا سلسلہ ٹوٹنے نہ پائے لیکن بیٹے کی شادی کے بعد جب کنیز بیگم کی ٹانگ ٹوٹ گئی تو کئی روز ہسپتال میں گزرنے کے بعد بھی ان کا بیٹا اور بہو انھیں واپس گھر لے جانے کے لیے نہیں آئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چنکی سنہا

    نمائندہ بی بی سی

    شادی

    یہ ایک ایسی شادی تھی جسے ہم سادہ یا عام نہیں کہہ سکتے ہیں۔ انڈیا میں کسی بھی عورت کی دوسری شادی شاذ و نادر ہی اسی دھوم دھام سے کی جاتی ہے جس کے لیے انڈیا کی شادیاں مشہور ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. چین

    چین میں تقربیات میں کیش گفٹ دینا ایک روایت ہے تاہم بااثر حلقوں کو رشوت دینے کے لیے بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اب ایک کاؤنٹی نے شادی بیاہ اور جنازوں سے متعلق نئے قواعد کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عید

    مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے بدھ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے غیر متوقع طور پر ملک بھر میں جمعرات کو عید الفطر منانے کا اعلان کیا تو سوشل میڈیا صارفین نے عید کی مبارکباد تو دی لیکن چند صارفین اتنی دیر سے اعلان پر طنز و مزاح کرتے بھی دکھائی دیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    جہاں چند سابق سیکریٹری خارجہ عمران خان کی تنقید کو حقائق کے منافی قرار دے رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر صارفین ان کے اس بیان کی حمایت کرتے اور بیرونِ ملک سفارت خانوں پر تنقید بھی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بل اور ملینڈا گیٹس

    بل اور ملینڈا گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد طلاق لینے کا اعلان کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ 'ہمارے نزدیک اب ہم اب ایک دوسرے کے ساتھ رہتے ہوئے ترقی نہیں کر سکتے۔'

    مزید پڑھیے
    next
  10. کریم الاسلام

    بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، کراچی

    آمنہ کریمی، گراناز بلوچ، لالہ رخ

    پاکستانی معاشرے میں نا صرف خواتین کو پیریڈز کی وجہ سے ہتک اور طنز کا نشانہ بنایا جاتا ہے بلکہ جسمانی اور جذباتی تبدیلی کے اِن مشکل دنوں میں بھی رمضان کے اہتمام میں شریک ہونا اُن کی مجبوری بن جاتی ہے اور روزہ نہ رکھنے پر ان سے طرح طرح کے سوال بھی کیے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next