ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن

  1. نیاز فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    انڈیا پاکستان

    انڈیا نے جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں ویکسین کے استحقاق سے متعلق قوانین میں عارضی تبدیلیوں کے لیے ایک درخواست دی ہے جو اگر منظور ہو گئی تو کووڈ کی ویکسین کی قیمت میں کمی ممکن ہو گی۔ پاکستان نے بھی اس درخواست کی حمایت کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جیز فریڈن برگ

    مصنف

    مصالحے

    ہلدی اور ادرک جیسے مصالحوں کی طلب میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے مگر وہ لوگ جو اس طرح کی قیمتی اشیا دنیا کی مختلف منڈیوں میں سپلائی کرتے ہیں انھیں اب بالکل ہی نئی قسم کا مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. امریکہ

    دنیا میں لاکھوں لوگ ذیابیطس شوگر جیسے مرض میں مبتلا ہیں۔ ان کی اکثریت یعنی 95 فیصد کو ٹائپ ٹو شوگر ہے جس کا مطلب ہے ان کا جسم مناسب مقدار میں انسولین کو استعمال نہیں کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ڈیوڈ گراسمن

    بی بی سی نیوز نائٹ

    تجارت

    امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کے حوالے سے معاہدہ جلد ہی منظر عام پر آ سکتا ہے، تاہم دو بڑی عالمی طاقتوں کے مابین یہ لڑائی تجارت سے کہیں آگے کی بات ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چین

    دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت چین اس وقت امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ لڑ رہا ہے جس سے اس کی معیشت متاثر ہوئی ہے اور تجزیہ نگاروں کو خدشہ ہے کہ اس سے عالمی معیشت میں بھی کساد بازاری بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پروفیسر ارون کمار

    ماہر معاشیات

    سبزی فروش

    15 ماہ قبل انڈیا کی معیشت آٹھ فیصد کی رفتار سے ترقی کر رہی تھی جو کہ گرتے گرتے اب پانچ فیصد تک جا پہنچی ہے اور یہ معاشی گراوٹ اچانک نہیں آئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    سبزیاں

    پاکستان اور انڈیا دو زمینی راستوں یعنی لاہور میں واہگہ اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ذریعے اشیا کی تجارت کرتے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Trump and Xi at G20 in Osaka

    امریکہ اور چین نے تجارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے جسے دونوں ممالک کے باہمی تنازعے اور عالمی معاشی بحران کے تناظر میں بہتری کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next