شام

  1. میری جیکسن

    بی بی سی نیوز

    Shamima Begum

    شمیمہ بیگم، جو 15 سال کی عمر میں برطانیہ سے شام کے لیے روانہ ہوئیں، کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ساری زندگی نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (آئی ایس) میں شمولیت پر پچھتاتی رہیں گی اور انھوں نے برطانیہ کو دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سوامی ناتھن ناترجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Maya holding control of the plane

    مایا غزل ان 70 لاکھ شامی پناہ گزینوں میں سے ایک ہے جس نے اس وقت اپنا ملک چھوڑ دیا جب وہاں خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ سخت حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے مایا نہ صرف تعلیم حاصلی کی بلکہ بالآخر وہ شامی پناہ گزینوں میں سے پہلی پائلٹ بھی بن گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کریم الاسلام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    شام

    کریم الجیعان نے رواں برس ہی 'برائٹن اینڈ سسکس میڈیکل سکول' سے میڈیسن میں گریجویشن مکمل کی ہے۔ گریجویشن کی تقریب میں وہ ڈاکٹر عباس کی میڈیکل گاؤن میں تصویر فریم کروا کر ساتھ لے گئے اور اُس کے ساتھ تصویر بنوا کر ٹویٹ کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. A US fighter jet in training, May 2021

    پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے عراق اور شام میں ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج پر اس ملیشیا کے ڈرون حملوں کے جواب میں ’آپریشنل اور ہتھیار ذخیرہ کرنے والی سہولیات‘ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فرینک گارڈنر

    نمائندہ سکیورٹی، بی بی سی

    امریکی فوجی

    رواں ماہ مغربی ممالک کی افواج افغانستان سے نکلنے کے لیے ریس لگارہی ہیں۔ فرانس نے مالی میں اپنی افواج میں نمایاں کمی کا عندیہ دیا ہے جبکہ عراق میں برطانوی اور دیگر مغربی افواج کا اب کوئی بڑا جنگی کردار نہیں رہ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. اسرائیل

    شام کا ایک طیارہ شکن میزائل جنوبی اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات سے 30 کلو میٹر دور پھٹا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ولیم آرمسٹرانگ

    بی بی سی مانیٹرنگ

    ترکی میں شامی بچے

    اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں دس برس سے جاری شورش کے بعد ترکی میں 36 لاکھ بے گھر شامی باشندے رہ رہے ہیں۔ یہ دنیا میں پناہ گزینوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شمیمہ بیگم

    نام نہاد شدت ہسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم کے بارے میں برطانوی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ انھیں اپنی برطانوی شہریت کا مقدمہ لڑنے کے لیے برطانیہ واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. شام

    مشرق وسطیٰ ایک ایسا خطہ جو عام دنوں میں سخت گرمی اور خشک موسم کے لیے جانا جاتا ہے، وہ اب برف کی سفید چادر سے ڈھک چکا ہے۔ لبنان، اردن، فلسطین، اسرائیل ترکی، عراق اور سعودی عرب میں بھی برفباری کے دلکش مناظر دیکھنے میں آئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Khaled Asaad in 2002

    82 سالہ خالد الاسد کو 2015 میں اس وقت قتل کیا گیا جب انھوں نے دولتِ اسلامیہ کے جنگجوؤں کو قیمتی نوادرات کے مقام کے بارے میں بتانے سے انکار کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next