ریڈیو

  1. ریاض مسرور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، سرینگر

    رافیا

    انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ریڈیو شوز کے دوران اپنی شوخ اور چُلبُلی باتوں کے لیے رافیا سامعین میں کافی مقبول ہیں تاہم سوشل میڈیا پر بعض حلقے اُن پر تنقید کرتے ہیں یہاں تک کہ اُنھیں کئی مرتبہ شدید ٹرولِنگ کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    ایف ایف ریڈیو، پاکستان

    باجوڑ کے ایک مقامی جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ خواتین کو کسی بھی ایف ایم ریڈیو سٹیشن پر ٹیلی فون کال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی اور خلاف ورزی کی صورت میں دس ہزار روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: گلگت بلتستان: انٹرنیٹ کے دور میں ریڈیو کے ذریعے بچوں کے لیے تعلیم کا انتظام

    پاکستان میں حکومت کے اشتراک کے ساتھ ایک این جی او ’الائٹ‘ نے گلگت بلتستان میں پرائمری کے بچوں کے لیے ریڈیو پاکستان اور ایف ایم چینلز پر تعلیمی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

  4. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    ریڈیو

    دوسری عالمی جنگ سے پہلے پشاور میں پہلا ریڈیو ٹرانسمیٹر ریڈیو کے موجد کوئلمو مارکونی نے نصب کرایا تھا اور اس کے ساتھ 30 ریڈیو سیٹ بھی تحفے میں دیے تھے مگر کیا ان کا استعمال جاسوسی کے لیے کیا جاتا تھا؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. نِک رگبی

    بی بی سی نیوز آن لائن

    اٹلی

    ریڈیو کے علمبردار مارکونی سنہ 1898 میں چیمسفورڈ آئے اور انھوں نے پہلے پہل مورس کوڈ کے ذریعے پورے بحر اوقیانوس میں اور اس سے پرے جہازوں کو پیغام بھیجنے کی مشین تیار کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Video content

    Video caption: کورونا وائرس: سوات میں ملک کا پہلا خصوصی ریڈیو کلینک

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں ملک کے پہلے خصوصی ریڈیو کلینک میں براہ راست لوگوں کو طبی مشورے دیے جاتے ہیں۔

  7. ثقلین امام

    بی بی سی اردو، لندن

    ریڈیو

    شارٹ ویو اور میڈیم ویو پر ریڈیو سننے والوں کے لیے سیربین کا آخری پروگرام 31 دسمبر 2019 کو پیش کیا جا رہا ہے لیکن اس کا مطلب بی بی سی اردو کے سامعین کے لیے نشریات کا خاتمہ نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شاہد ملک

    صحافی

    بی بی سی اردو ریڈیو ٹیم

    ہر روز کوئی نہ کوئی دن منانے کا جو رواج چل نکلا ہے اسی بنا پر ’سیربین‘ کے خاتمے پر میرا دل آج اپنا ہی انٹرویو کرنے کو چاہے تو اس پر حیرت نہیں ہونی چاہیے: شاہد ملک کی تحریر۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    اگر سیربین نہ ہوتا تو شاید 1983 اور 1986 کی تحریکِ بحالیِ جمہوریت کو ضیا حکومت بہت اطمینان کے ساتھ سُرمہ بنا دیتی اور بیرونی دنیا کو کہیں بعد میں جا کے معلوم ہوتا کہ دراصل ہوا کیا تھا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. بی بی سی اردو ریڈیو

    بی بی سی نیوز اردو اس برس کے آخر میں حالت حاضرہ اور خبروں کے پروگرام سیربین کی شارٹ ویوز اور میڈیم ویوز پر نشریات بند کر دے گا تاہم گلوبل نیوز بیٹ اور ایف ایم بلیٹنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔

    مزید پڑھیے
    next