ذیابیطس

  1. شکر

    شکر کے ایک بڑی تنظیم نے انڈیا میں شکر کی صنعت کے فروغ کے لیے انڈین شہریوں کو زیادہ چینی کھانے کی ترغیب دینے والی مہم شروع کرنے کی بات کہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    حاملہ مائیں

    طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ دورانِ حمل بہت سی حاملہ خواتین بلڈ پریشر کے معاملے کو تو مسئلہ سمجھتی ہیں لیکن ذیابیطس کو کنٹرول کرنے پر توجہ نہیں دی جاتی، جس کی وجہ سے زچہ و بچہ دونوں ہی کے لیے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. NHS doctors

    برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق برطانیہ کے ہسپتالوں میں داخل ہونے کے بعد جنوبی ایشیائی افراد کا کورونا وائرس سے مرنے کا امکان زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ واحد نسلی گروہ ہے جس کی موت کا خطرہ ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد بڑھ جاتا ہے اور اس کی ایک وجہ ان کے خون میں ذیابیطس کی زیادہ مقدار ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹیسٹ

    کورونا وائرس کی زد میں کوئی بھی آ سکتا ہے لیکن ان لوگوں کے لیے خطرہ زیادہ ہے جن کو پہلے سے ہی صحت کا مسئلہ ہے یا جو عمر دراز ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. نک ٹرگل

    نامہ نگار برائے امور صحت

    چاکلیٹ

    برطانیہ میں ایک تھنک ٹینک نے تجویز دی ہے کہ سگریٹ کی طرح میٹھی چیزوں کی پیکیجنتگ کو بھی سادہ کیا جائے تاکہ وہ لوگوں کو اپنی طرف نہ لبھائیں۔

    مزید پڑھیے
    next