کولمبیا

  1. میگن جینٹسکی

    میڈیلن

    Art Deco mansion

    کولمبیا کی حکومت نے فروری میں ایک آن لائن ریئل اسٹیٹ ایجنسی قائم کی جس کا مقصد ایسے 1600 مکانوں یا دوسری جائیدادوں کو فروخت کرنا تھا جو حکومت کے قبضے میں آ چکے تھے یا مسلح گروہوں نے صلح کے بعد انھیں حکومت کے حوالے کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لوسی والیس

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Miles, Robert and friends

    جب مائلز ہارگروو کے والد کو کولمبیا کے گوریلہ جنگجوؤں نے اغوا کیا تھا تو اس نے اپنے ایک نوجوان دوست کو مذاکرات کار کا کردار ادا کرنے کا کہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. کارلوس لیہڈر

    پابلو ایسکوبار کے ساتھ مل کر منشیات فروشی کا بدنامِ زمانہ گروہ قائم کرنے والا شخص امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد جرمنی پہنچ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Venezuelan security forces in Macuto after the alleged invasion attempt

    لاطینی امریکی کے ملک وینزویلا کی حکومت نے کہا ہے کہ اس نے کولمبیا کے ’دہشت گرد کرائے کے سپاہیوں‘ کے ذریعے سمندری حملے کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لوئیس فحاردو

    بی بی سی مانیٹرنگ، میامی

    Employees of the clothing brand owned by El Chapo's daughter box up food supplies

    اس بحران میں کسی دوسرے کاروبار کی طرح لاطینی امریکہ میں موجود جرائم پیشہ گروہ بھی اپنے وجود کو خطرے میں دیکھ رہے ہیں کیونکہ وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر ان کی سپلائی لائنز متاثر ہوئی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ان کا کاروبار بند نہیں ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پانامہ

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بے مثال اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چند ممالک میں سخت پابندیاں جبکہ کئی ممالک میں کیے جانے والے اقدامات خاصے نرم اور آسان ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: خطرناک مشغلہ: کولمبیائی نوجوان انتہائی مشغلے کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟