کھیل

  1. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    انڈین کرکٹ ٹیم

    اگرچہ اتنی بڑی سیریز کے نتیجے کو کسی ایک لمحے سے جوڑ دینا کچھ مناسب نہیں لگتا مگر شاید یہ طنز کے نشتر ہی تھے جو اس الیون کے دل پر نقش ہو گئے اور ساری کشتیاں جلا کر یہ ٹیم بے خوف کرکٹ کھیلنے اتری۔ انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز پر پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. آسٹریلیا، انڈیا، ٹیسٹ سیریز، گابا

    انڈیا کی ایک نسبتاً ناتجربہ کار کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد زبیر خان

    صحافی

    ایلکس گولڈ فارب

    سردیوں کی مہم جوئی کے لیے کے ٹو کی بروڈ پیک کے محاذ پر گئے تین روز سے لاپتہ امریکی نژاد روسی کوہ پیما ایلکس گولڈ فارب کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سرد موسم کے دوران خراب حالات کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. وسمیا

    انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے کنور ضلع میں پیدا ہونے والی وِسمیا انجینیئر بننا چاہتی تھیں اور وہ اس کی تعلیم میں منہمک تھیں لیکن پھر انھوں نے ایتھلیٹکس کے میدان میں جانے کا فیصلہ کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    کرکٹ

    یہ تو بالکل عیاں ہے کہ اگر پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز نہ جیت سکا تو مصباح کو گھر کا رستہ دکھا دیا جائے گا مگر سوال یہ ہے کہ اس کے بعد قومی ٹیم کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں دی جائے گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. منوج چترویدی

    سینیئر صحافی، انڈیا

    انڈین ٹیم

    کرکٹ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو آرام کے لیے وقت نہیں مل پا رہا ہے جس کے باعث اُن میں انجریز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    جاوید میانداد

    سیریز کا پہلا ٹیسٹ لاہور میں ڈرا ہوا لیکن پھر کراچی اور فیصل آباد میں پاکستانی ٹیم کی جیت نے اس کے خطرناک ارادے ظاہر کر دیے کہ آنے والے میچوں میں بھی انڈیا کی ٹیم اسی طرح کے سلوک کے لیے تیار رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کرکٹ پاکستان

    مڈل آرڈر بیٹسمین سعود شکیل، کامران غلام، آغا سلمان، لیفٹ آرم سپنر نعمان علی، آف سپنر ساجد خان اور فاسٹ بولر تابش خان کے لیے جنوبی افریقہ کےخلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے 20 رکنی پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ میں شمولیت دراصل ان کی اس محنت کا صلہ ہے جو وہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں کرتے آ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محمد زبیر خان

    صحافی

    شکیلہ نوما

    موسمِ سرما میں مہم جوئی کے دوران کسی ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ یزغل سر کی چوٹی کو سر کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ اس ٹیم کی میں دو خواتین اور تین مرد شامل تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کوہلی اور انوشکا شرما

    انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا لیکن انھوں نے میدان کے باہر سے ملنے والے حوصلے کا بھی شکریہ ادا کیا۔

    مزید پڑھیے
    next