جمہوریہ کانگو

  1. چی

    چی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بیلا فالک

    بی بی سی ٹریول کے لیے

    نیراگونگو، لاوا، افریقہ، آتش فشاں، آگ کی جھیل

    وسطی افریقہ میں آتش فشاؤں کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں کے لیے نیراگونگو ایک انتہائی دلفریب لیکن خطرناک تجربہ ہے۔ کچھ مقامی لوگوں کے خیال میں تو یہ ’جہنم کا دروازہ ہے۔‘ آپ اسے ’آگ کا دریا‘ سمجھ سکتے ہیں لیکن ’ڈوب کے جانے‘ کا سوچنا بھی مت!

    مزید پڑھیے
    next
  3. فرینک سوین

    بی بی سی نیوز

    ہیروشیما

    ہیروشیما اور ناگاساکی میں پھینکے گئے ایٹم بموں کی تیاری میں کانگو کے کردار کو کئی دہائیوں تک صیغہِ راز میں رکھا گیا، لیکن اس ملک کے اس بم کی تیاری میں کردار کو آج بھی محسوس کیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بھوک

    دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بڑھتی اموات کے دوران عالمی ادارہ خوارک نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا کو ’بھوک کی عالمی وبا‘ کا ممکنہ سامنا ہے کیونکہ رواں برس خوراک کی قلت کا شکار افراد کی تعداد دگنی ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. People holding hands

    افریقی ملک کانگو کے مشرق میں واقع گوما کے مقام پر گزشتہ ہفتے 36000 افراد ڈر اور خوف کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جمع ہوئے اور وہ امانی فیسٹیول میں افریقی موسیقی سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Atheris Viper (Bush Viper)

    فوٹوگرافر ہیو کنسیلا کنینگھم نے کانگو کے جنگلوں اور دریاؤں میں دنیا کے چند خطرناک ترین سانپوں کے قریب سے پورٹریٹ بنائے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next