کمپیوٹنگ

  1. زوئی کلائین مین

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    Benyamin Ahmed

    سکول کی چھٹیوں میں بنیامین احمد نے 3000 سے زائد ویلز کی تصاویر جمع کیں اور پھر ان کے ڈیجیٹل ٹوکن فروخت کر دیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. رائے کلیڈن

    ویک اپ ٹو منی، بی بی سی ریڈیو 5

    Pong and Computer Space

    جو آج اربوں ڈالروں کی صنعت ہے، وہ سنہ 1971 میں چند کالج کے طلبہ کی بنائی ہوئی آرکیڈ گیم کے طور پر شروع ہوئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بلال کریم مغل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کمپیوٹر

    یو ایس بی کے ذریعے 10 منٹ میں ونڈوز انسٹال کر لینے والے لوگ ہمارے دور کی پریشانیوں کو کیا جانیں جب ہم ایک ایک سی ڈی کے لیے دھکے کھاتے پھرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بل گیٹس

    امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے گذشتہ برس اپنی کمپنی کے بورڈ سے سبکدوش ہونے سے کچھ عرصہ قبل اپنے شریک بانی بل گیٹس کے خلاف ایک 20 برس پرانے افیئر کی تحقیقات کیں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پاس

    کتنی مرتبہ آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ کو اپنا پاس ورڈ ہی یاد نہ رہا ہو، اور آپ غلط پاس ورڈ کا اندراج کرتے ہیں اور بلآخر آپ کو درست پاس ورڈ کے لیے دوبارہ نیا پاس ورڈ بنانا پڑتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. مائیکل ونرو

    ٹیکنالوجی آف بزنس رپورٹر

    کمپیوٹر کوڈنگ

    آپ کو کون سی کمپیوٹر زبان سیکھنی چاہیے، اس سوال کے جواب کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ پائتھن ایک طاقتور اور عام زبان ہے اور زیادہ تر طالب علم جو کمپیوٹر سائنس کی ڈگری کر رہے ہیں اسے اپنی پہلی پروگرامنگ زبان کے طور پر سیکھتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہوائی سفر

    جب زبان کے فرق کی وجہ سے ایک سادہ سی غلطی برمنگھم جانے والی پرواز میں ’ایک سنگین واقعے‘ کا سبب بن گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. لیپ ٹاپ

    لیپ ٹاپ کا استعمال کرنے والے ایک عام سوال جو اکثر پوچھتے ہیں کہ اس کی بیٹری لائف کو کیسے بڑھایا جائے یا کم از کم اس کے بار بار ختم ہونے کو کیسے کم کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جو فجن

    بی بی سی آؤٹ لُک

    فریڈی فیگرز

    پیدائش کے بعد فریڈی فیگرز کو ایک کوڑے دان کے قریب اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ جب وہ نو سال کے تھے تو ان کے لے پالک والدین نے انھیں ایک خراب کمپیوٹر تحفے میں دیا تھا۔ یہی وہ کمپیوٹر تھا جس نے ان کی قسمت بدل کر رکھ دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پانی

    امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک کمپیوٹر ہیکر نے ریاست فلوریڈا کے ایک شہر کے آبی نظام تک رسائی حاصل کر لی تھی اور اس نے پانی میں ایک کیمیکل کی مقدار ’خطرناک‘ حد تک بڑھانے کی کوشش کی۔

    مزید پڑھیے
    next