لائف سٹائل

  1. ڈیوڈ رابسن

    بی بی سی ورک لائف

    گفتگو، معاشرتی رابطے

    سماجی رابطے بڑھانے کے لیے معنی خیز گفتگو کے بہتر طریقے کیا ہیں؟ ماہرین نے پانچ ایسے مفید مشورے دیے ہیں جن کی مدد سے معاشرتی تعلقات مضبوط کیے جاسکتے ہیں اور غلطیوں کو ٹالا جاسکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پرسیفون رضوی

    پرسیفون رضوی ایک پارٹی گرل تھی۔ ان کے ویک اینڈ کلبوں میں پارٹی کرتے گذرتے تھے۔ لیکن وہ اس زندگی سے خوش نہیں تھیں۔ بی بی سی تھری کی ڈاکومینٹری میں وہ بتاتی ہیں کہ کیسے قبولِ اسلام نے ان کو ایک نئی اور بامقصد زندگی دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. لنڈسے گالووے

    بی بی سی نیوز

    دلی

    دلی میں سولہ سال سے رہائش پزیر ٹریول ایجنسی کے جنرل منیجر پراوین تمانگ کے مطابق دلی میں کھانا بہت سستا ہے، چاہے باہر ہی کیوں نا کھائیں۔ ان کے مطابق دلی ایک ایسا شہر ہے جو ہر باسی کے لیے کچھ نا کچھ ضرور فراہم کرتا ہے وہ کھانا ہو، فیشن ہو یا پھر رہن سہن کا سٹائل۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ثلحببےنگ

    برطانیہ کے نائٹ کلبوں میں سپائکنگ یعنی مشروبات میں نشہ آور مواد ملانے یا سوئیاں چبھونے کے واقعات میں اضافے کے بعد نائٹ کلب لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے 'سخت محنت' کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ہینا پرائس

    بی بی سی نیوز

    ہوان

    ہوان کے لیے اچانک ماڈلنگ کی پیشکش کسی خواب جیسی تھی۔ انہیں لگا ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدلنے والی ہے۔ لیکن تبھی ایک ایسا حادثہ پیش آیا جس نے مستقبل کے تمام امکانات پر سوال کھڑے کر دیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ماینک بھاگوت

    بی بی سی مراٹھی

    علامتی تصویر

    انڈیا میں منشیات کی روک تھام کرنے والے ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ایک ریو پارٹی سے گرفتار کیا ہے۔ آرین پر منشیات خریدنے اور استعمال کرنے کا الزام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد زبیر خان

    صحافی

    عینی

    سلک روڈ ویلنیس کی بانی عینی قیصر کا دعویٰ ہے کہ یہ مصنوعات الکوحل، جانوروں کے اجزا اور کیمیکل سے پاک ہیں۔ یہ سب حلال اور قدرتی اجزا پر مشتمل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    ڈارک ویب

    ایف آئی اے سائبر کرائم سیل فیصل آباد کے مطابق چاروں افراد ہم جنس پرست افراد میں مقبول 'بلیوڈ' نامی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے دیگر ہم جنس پرست مردوں سے رابطہ قائم کرنے کے بعد پیسوں کے عوض ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ہم جنس پرست

    امریکہ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی حیثیت ملنے کے بعد لاکھوں جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکے ہیں تاہم انڈین امریکی جوڑوں کو اس حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. چاروکیسی رامادورئی

    صحافی، انڈیا

    ایک منظر

    چاروکیسی رامادورئی لکھتی ہیں کہ نیٹ فلکس جیسے سٹریمنگ پلیٹ فارم کے عروج کی بدولت انڈیا میں ٹی وی میں ایک انقلاب جاری ہے کیونکہ اس میں پیش کردہ شوز میں جنسی مناظر، تشدد اور سیاست کو جس طرح دکھایا گیا ہے ویسا پہلے کبھی نہیں دکھایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next