صومالیہ

  1. لیلہ محمود

    صحافی

    حنا ابوبکر

    حنا اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے ایسی خواتین کی مدد کرتے ہیں جنھیں ریپ یا جنسی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ مگر اب خود حنا آن لائن حملوں کا نشانہ بن رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. میری ہارپر

    بی بی سی ورلڈ سروس، موغادیشو

    الشباب

    جو کوئی بھی صومالیہ کی اسلامی شدت پسند تنظیم الشباب کے زیر انتظام علاقوں سے فرار ہونے کی کوشش میں پکڑا گیا اسے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ لیکن بحالی کے مراکز میں بچنے والے افراد کو قومی دھارے میں داخل ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہم جنس پرست

    یہ صومالی لینڈ کے ایک ہم جنس پرست لڑکے کی کہانی ہے جسے ان کے گھر والوں نے قتل کی دھمکی دی تھی اور اس کے بعد وہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کیون پونیاہ

    بی بی سی نیوز

    Composite picture

    اغوا کاروں نے جنگل سے ایک انسانی ڈھانچہ نکال کر مغویوں کو دکھایا اور کہا کہ اگر ان کے باس نے تاوان دینے سے انکار کیا تو ان کا حشر بھی ایسا ہی ہو گا۔ پھر ایک روز انھوں نے سدیپ اور اس کے ساتھیوں کو اینٹوں کا ایک بلاک دکھایا اور کہا اگر انھیں تاوان نہ ملا تو وہ یہ اینٹیں ان کی ٹانگوں سے باندھ کر انھیں سمندر میں پھینک دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تصویر

    اقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے شدید حملے سے نمٹنے کے لیے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کر دی ہے جبکہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں اس کے ممکنہ حملے سے متعلق آگاہی کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. تصویر

    امریکی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے میں ایک امریکی فوج کا اہلکار اور دو کانٹریکٹرز شامل ہیں جبکہ زخمی ہونے والے دونوں افراد کا تعلق امریکہ کے محکمہ دفاع سے ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. صومالیہ

    موغادیشو کے مدینہ ہسپتال کے ڈاکٹر محمد یوسف نے اے پی کو بتایا کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والے 73 افراد کی نعشیں ہسپتال لائی گئیں ہیں۔ اس دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. الہان

    امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما الہان عمر اپنے خلاف ایک نسل پرست دھمکی کو منظرِ عام پر لائی ہیں جس کے مطابق انھیں ایک میلے کے دوران قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next