جنوبی کوریا

  1. شمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہے

    جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ گذشتہ اتوار کو شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جو کہ جاپان کے بیشتر حصے کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تیسا وونگ اور زاؤان فیگ

    بی بی سی نیوز، سنگاپور اور واشنگٹن

    چین کی وزیر خارجہ وانگ وی اور طالبان لیڈر ملا برادر

    امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس کی اپنے ایشیائی اتحادیوں کو یقین دہانی کی کوشش، لیکن متعدد لوگوں کا سوال کہ کیا امریکہ پر اب بھی یقین کیا جا سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. لاؤرا بکر

    بی بی سی نیوز، سیئول

    عورت

    سنہ 2013 سے 2018 کے درمیان جنوبی کوریا میں پولیس کو خفیہ کیمروں سے فلم بنانے کے 30 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے لیکن بیشتر متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان معاملات کی تفتیش کے دوران ان کا پولیس کے ساتھ تجربہ انتہائی خوفناک رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Graffiti artwork by JonOne that was damaged by a couple at a gallery in Seoul, South Korea, 2 April 2021

    سیئول میں فن پارے کی نمائش کے سربراہ نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ جوڑے نے سمجھا کہ شاید انھیں بھی اس فن پارے میں شرکت کی اجازت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بیلسٹک میزائل

    سنہ 2021 کے آغاز پر شمالی کوریا نے ایک فوجی نمائش میں آبدوز سے لانچ کیے جانے والے ایک نئی قسم کے بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے، جسے اس نے ’دنیا کا سب سے طاقتور ہتھیار‘ قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. container

    اس معاہدے کو چین کے خطے میں بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ نیا بلاک امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے معاہدے کے علاوہ یورپی یونین سے بھی بڑا تجارتی اتحاد ہے۔ اس بلاک کے اراکین ممالک عالمی آبادی کا تقریباً ایک تہائی ہیں جبکہ ان کی کل پیداوار مجموعی عالمی پیداوار کا 29 فیصد ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Test tubes in a row

    مائیکروسافٹ کی انتظامیہ کے مطابق انھوں نے کورونا ویکسین پر تحقیق کرنے والے محققین پر سائبر حملوں کی نشاندہی کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سام سنگ

    ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی اشیا کی بڑھتی فروخت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں ہواوے کے حصے کا منافع بھی حاصل کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ڈینیئل ہاؤرڈ

    بی بی سی نیوز

    BTS perform at the MTV Video Music Awards on 31 August in New York

    جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے ’کے پوپ‘ گروپ بی ٹی ایس کے ساتوں اراکین کروڑ پتی بننے والے ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی کمپنی کے شیئر مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. kim

    یہ تقریباً ایک دہائی بعد پہلا موقع ہے کہ شمال کی افواج نے جنوبی کوریا کے کسی شہری کو مارا ہو اور یہ پہلا موقع ہے کہ اس طرح کے کسی واقعے پر کم جان اُن کی طرف سے ذاتی طور پر معذرت کی گئی ہو۔

    مزید پڑھیے
    next