کینیڈا

  1. سوزین بئیرن

    بزنس رپورٹر

    Kenneth Judd with his medal and trophy

    دوسری عالمی جنگ کے دوران پائلٹ رہنے والے 99 برس کے کینیتھ جڈ نے سینیئر افراد کے سائیکل مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لانس آ میڈوز

    سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ درختوں کے تنوں میں موجود دائروں کا تجزیہ کرنے کی ایک نئی تکنیک نے یہ ثبوت فراہم کیے ہیں کہ وائکنگز نے گیارھویں صدی کے دوران سنہ 1021 میں نیو فاؤنڈ لینڈ، کینیڈا میں ایک مقام پر قبضہ کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. گورڈن کوریرا

    نامہ نگار برائے سکیورٹی

    Men Wanzhou waves to supporters at Shenzhen airport - 25/9

    تین برس کے بعد امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے کی چیف فنانشل ایگزیکٹو کی حوالگی کی درخواست واپس لے لی ہے۔ وہ کینیڈا سے ایک پرواز پر چین پہنچ چکی ہیں۔ مگر عالمی منظرنامے پر اس کیس کے اثرات بہت وسیع ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کرس الیگزینڈر

    کرس الیگزینڈر نے افغان فوج اور طالبان کے درمیان جنگ کو ’پاکستان کی پراکسی وار‘ کہا تھا اور پاکستانی حکام پر افغانستان میں طالبان کے ذریعے مداخلت کرنے کا الزام لگایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سعودی ولی عہد، الجبری

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور انٹیلیجنس کی دنیا کا سورما کہے جانے والے ایک سابق جاسوس کے مابین دشمنی نے امریکہ کو بھی مداخلت پر مجبور کر دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محسن عباس

    صحافی، کینیڈا

    بی بیسی

    کینیڈا کے مغرب میں واقع البرٹا صوبے کے ایک چھوٹے قصبے چیسٹرمیر کے ایک گھر میں تین جولائی کو ہونے والی آتشزدگی کے واقعہ میں سات پاکستانی نژاد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد سے مقامی کمیونٹی میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ہلاک شدگان میں چار بچوں سمیت ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ ایک مرد اور پانچ بچوں نے بھاگ کر جان بچائی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Ishleen Kaur

    بی بی سی کی صحافی اشلین کور دنیا میں یوگا کے سب سے بڑے نظام میں سے ایک سے منسلک ایک معتبر یوگا ٹیچر تھیں تاہم ایک پریشان کن سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد انھوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے جاری جنسی تشدد کے مبینہ واقعات کو بے نقاب کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ہیٹ ویو

    کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ہی صرف گذشتہ پانچ روز کے دوران 486 اموات ہوئی ہیں جو کہ اس عرصے کے دوران معمول سے 195 فیصد زیادہ شرح ہے۔ برٹش کولمبیا میں مسلسل تیسرے روز ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ 49.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. محسن عباس

    صحافی، ٹورانٹو

    کینیڈا

    کینیڈا کے شہر لندن میں پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کے قتل کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کے حوالے سے تشویش بڑھ رہی ہے اور حالیہ دنوں میں کم از کم چار ایسے واقعات پیش آئے ہیں جن سے یہاں بسنے والے مسلمان غیر محفوظ محسوس کرنے لگے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. (بائیں سے دائیں): یمنیٰ افضال، مدیحہ سلمان، سلمان کی ماں اور سلمان افضال

    پولیس کا الزام ہے کہ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں راہ چلتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل ملزم نے جان بوجھ کر اور منصوبہ بندی کے تحت کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next