پاکستانی فوج

  1. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    کشمیر

    میں جو بات اپنے دوست سے کہہ نہ سکا وہ یہ تھی کہ ہم 70 سال سے ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کا نعرہ لگا رہے تھے ہم پاکستان تو نہ بنا سکے کشمیر کو فلسطین ضرور بنا دیا گیا اور فلسطین کو فلسطین کیسے بنایا تھا وہاں تک ہماری اب یاداشت بھی نہیں جاتی: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    کراچی

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ’کشمیر ڈے‘ پر جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ کیا گیا ہے، جس میں ایک شخص ہلاک اور کم از کم 38 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ڈی جی آئی ایس پی آر

    گزشتہ روز جب پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک گانا ’جا چھوڑ دے میری وادی’ ریلیز کیا تو سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے لگا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ایم الیاس خان

    بی‌ بی‌ سی نیوز، اسلام آباد

    ثنا بلوچ

    شاہداد ممتاز اپنے نظریے کی وجہ سے مارے گئے۔ لیکن کیا ان کی طرح ثنا بلوچ، جو فی الحال لاپتہ ہیں، بھی پاکستانی ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرسکتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    circa 1950: Sir Hamidullah Khan (1894 - 1960), the Nawab of Bhopal (right), sitting with Mr Haider and Colonel Hughdensville, watching an exhibition tennis match given in his honour. (Photo by Hulton Archive/Getty Images)

    پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سائرہ عاشر

    بی بی سی نیوز

    ادریس خٹک

    پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے معاملے میں غیر معمولی اعتراف کرتے ہوئے پاکستان کی فوج نے تصدیق کی کہ 56 سالہ ادریس خٹک ان کی سکیورٹی ایجنسی کی تحویل میں ہیں اور ان پر سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔ ادریس خٹک تقریباً سات ماہ سے لاپتہ تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پاکستان

    پشاور ہائی کورٹ نے جون 2020 میں فوجی عدالتوں کی طرف سے مختلف الزامات کے تحت سزاؤں کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 196 افراد کی سزائیں کالعدم قرار دے دی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فوج

    فوج کی مشہور روایت کے مطابق پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل گریسی کو اپنے ماتحت فوجی افسر کا خط موصول ہوا جس میں آرمی چیف سے پلاٹ لینے کی درخواست کی گئی تھی۔ آرمی چیف نے جواباً پوچھا ’کس قانون کے تحت؟‘ کہا جاتا ہے خط لکھنے والے ایوب خان خود تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کلب

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں راول ڈیم کے قریب تعمیر کیے جانے والے پاکستانی بحریہ کے کلب کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر چیف آف نیول سٹاف، چیئرمین سی ڈی اے، اٹارنی جنرل اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی سے تحریری جواب طلب کر لیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فوجی

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک افسر سمیت آٹھ اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next