سمندری طوفان

  1. بارج 305

    16 مئی کی نصف رات کے بعد یہ بجری جہاز توکتے طوفان کی زد میں آیا اور اس کی وجہ سے اٹھنے والی لہروں کے سبب وہ اپنے لنگر سے نکل گیا یہاں تک کہ بحیرۂ عرب میں ممبئی کے ساحل سے 60 کلو میٹر کے فاصلے پر اگلے دن شام کو ڈوب گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Clouds form over the Solent in Portsmouth

    برطانیہ میں شدید بارشوں اور 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی علاقوں میں سیلاب کا پانی گھروں میں گھس گیا ہے۔ محمکہ موسمیات نے کئی علاقوں میں سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سوتک بسواس

    بی بی سی نیوز، انڈیا

    2019 rains and storm in Mumbai

    انڈیا کی مالیاتی سرگرمیوں اور فلمی صنعت کا دارالحکومت ممبئی جدید دور میں سمندری طوفانوں سے تاحال محفوظ رہا ہے اور رواں ہفتے آنے والے طوفان نسرگ سے بھی بال بال بچا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سمندری طوفان بلبل کی تباہ کاری

    سمندری طوفان 'بلبل' کے خلیج بنگال میں بنگلہ دیش اور انڈیا کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں 15 افراد ہوگئے ہیں۔ لاکھوں افراد نے رات محفوظ مقامات پر گزاری

    مزید پڑھیے
    next
  5. طوفان

    جاپان میں تیز بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے 70 لاکھ افراد کو نقل مکانی کا کہا گیا تھا اور 50 ہزار افراد ایسا کر چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈوریئن طوفان

    درجہ پانچ کے سمندری طوفان ڈوریئن سے جزیرہ اباکو اور گرینڈ بہاما میں ہونے والی تباہی کے مناظر۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوہری دھماکہ

    امریکی سائنسی ایجنسی نے کہا ہے کہ سمندری طوفانوں کو ختم کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خیال کوئی اچھا خیال نہیں اور اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. چین طوفان

    ایک انتہائی طاقتور سمندری طوفان چین کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس سے کم از اٹھارہ لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next