بچے

  1. انڈیا

    انڈیا میں ایک ماں کی اپنے بچے کی ایک سال طویل کھوج کا اختتام بدھ کو اس وقت ہوا جب ایک عدالت نے بچے کو والدین کی تحویل میں دینے کا حکم دیا۔ سیاسی میدان میں طوفان برپا کر دینے والے اس معاملے پر بی بی سی کے سوتک بسواس اور اشرف پدانا کی رپورٹ۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. حمیرا کنول

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سگریٹ کے ٹکرے

    بارہ سالہ بچی جس کی شناخت صالحہ فاطمہ کے نام سے ہوئی کون تھی اور اسلام آباد پولیس قتل کا معمہ حل کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. یلدا حکیم

    بی بی سی کی صحافی یلدا حکیم افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان واپس آئی ہیں اور انھوں نے طالبان دور حکومت میں تباہ حال معیشت اور غذائی قلت کے پیش نظر ملک کے عوام کی حالت زار کے متعلق رپورٹ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Instagram app

    امریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور پر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    کوئٹہ

    صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں تین بچوں پر تشدد کرنے والی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے کارروائی کر کے بچوں کو بازیاب کرا لیا اور ان پر تشدد کرنے والے شخص، جو ان کا اپنا والد تھا، کو حراست میں لے لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سارہ میکڈرمٹ

    بی بی سی نیوز

    Billie, Jemma and Alex in 2007

    جب جیما بیئر کی فیملی بحران سے دو چار ہوئی تو انھوں نے ایک ایسا فیصلہ کیا جس نے ان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرٹس

    حمل کی مکمل مدت 40 ہفتے ہوتی ہے یوں امریکہ میں پیدا ہونے والا یہ بچہ کرٹس تقریباً 19 ہفتے پہلے پیدا ہو گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. دویہ آریا

    نمائندہ بی بی سی، نئی دہلی

    مادھو اپنی والدہ مگدھا کے ساتھ

    مادھو کے بارے میں دوسرے بچوں کے پاس بہت سے سوالات تھے کیونکہ وہ مختلف نظر آتا تھا جس سے وہ پریشان ہو جاتے تھے۔ جیسے اپنے ہاتھ یا سر کو بار بار ہلانا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. the Cardinale parents

    کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اس فرٹیلیٹی کلینک پر مقدمہ کیا ہوا ہے جس نے ان وٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) کے دوران انھیں کسی اور کا ایمبریو دیا تھا جس کی وجہ سے ان کے ہاں ایک اجنبی کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. فیروزہ اکبریاں

    بی بی سی فارسی

    Afghan teacher Angela Ghayur

    آنجلا یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ جس طرح وہ پانچ سال سکول نہیں جا سکی تھیں، اسی طرح اور بھی بہت سی لڑکیاں نہیں جا سکیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next