خراب موسم

  1. بیکی ڈیل اور ناسوس سٹائلیانو

    ڈیٹا جرنلسٹ

    پانی

    گذشتہ چار دہائیوں میں سے ہر ایک میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ درجہ حرارت والے دنوں کی کل تعداد میں اضافہ ہوا۔ سنہ 1980 اور سنہ 2009 کے درمیان، سالانہ اوسطاً 14 دن 50 سیلسیئس درجہ حرارت ہوتا تھا، جو سنہ 2010 اور سنہ 2019 کے درمیان سالانہ 26 دن تک بڑھ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. طوفان آئیڈا

    امریکہ کی چھ شمال مشرقی ریاستوں میں طورفان آئیڈا کے نتیجے میں کم از کم 45 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے ملک کو ’تاریخی قسم کی سرمایہ کاری‘ کرنی ہوگی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: امریکہ میں طوفان آئیڈا: نیویارک میں ہنگامی صورتحال کا اعلان

    امریکہ میں سمندری طوفان آئیڈا اگرچہ اس وقت اپنے عروج پر نہیں مگر اس کی وجہ سے چلنے والی تیز ہواؤں نے امریکہ کی شمالی مشرقی ریاستوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

  4. امریکہ میں کیٹگری فور کے انتہائی شدید طوفان آئیڈا نے ریاست لویزیانا میں تباہی مچا دی ہے۔ لویزیانا میں تقریباً دس لاکھ گھروں سے بجلی منقطع ہو گئی ہے جبکہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ بجلی کی سپلائی بحال کرنے میں ہفتوں لگ سکتے ہیں۔

  5. کیتھرین لیتھم

    بی بی سی فیوچر

    چاند

    پیلا چاند بارش لاتا ہے اور سرخ چاند آندھی۔ سفید چاند نہ بارش لاتا ہے اور نہ ہی برف۔ کئی نسلوں سے لوگوں نے چاند کو موسم میں تبدیلی کے آثار کے لیے دیکھا ہے۔ چاند حقیقت میں زمین کے موسمی نمونوں کو کئی باریک اور لطیف طریقوں سے متاثر کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. الیکسیا فرینکو اور ڈیوڈ رابسن

    بی بی سی فیوچر کے لیے

    یورپ کا پُراسرار آتش فشاں

    اٹلی کے جنوبی ساحل پر یورپ کا سب سے بڑا آتش فشاں سمندر کی لہروں میں چھپا رہتا ہے۔ اب سائنسدان یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اس کے پھٹنے یا زیر آب لینڈ سلائیڈنگ سے کن ممکنہ خطرات کا سامنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. A firefighter extinguishes a forest fire near the town of Manavgat, east of the resort city of Antalya, Turkey

    درجہ حرارت کے یہ ریکارڈ 142 سال قبل رکھنا شروع کیے گئے تھے، تب سے لے کر اب تک یہ سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ جولائی 2016 میں بننے والا سابقہ ​​ریکارڈ 2019 اور پھر 2020 میں برابر ہو گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. fires

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریز نے پیر کو شائع ہونے والی رپورٹ کو انسانیت کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا۔ ’اگر ہم اب ہی سر جوڑیں تو ہی ہم بڑے پیمانے پر ماحولیاتی تباہی سے نمٹ سکتے ہیں۔ لیکن جیسے آج کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے اس معاملے میں نہ تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: گلگت بلتستان میں فلیش فلڈ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر

    گلگت بلتستان میں 28 جولائی سے شروع ہونے والی بارشوں سے خطے میں مختلف مقامات پر فلیش فلڈ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

  10. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اسلام آباد

    محمکہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل محمد ریاض کے مطابق مون سون میں اتنی بارش ہونا معمول کی بات ہے جبکہ سنہ 2001 میں اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 600 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی تھی لیکن ایسی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔ تو پھر معمول کی اتنی بارش نے ای الیون میں اتنی زیادہ تباہی کیوں مچائی؟

    مزید پڑھیے
    next