وسط ایشیا

  1. میتھیو ٹریور

    بی بی سی ٹریول

    صحرائی پتنگ

    دنیا کے ایک دور افتادہ علاقے میں پراسرار قدیم پتھریلی چٹانیں ماہرین آثار قدیمہ کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اکبرجان موسیف

    سینٹرل ایشیا سپیشلسٹ

    نقل مکانی

    وسطی ایشیا کی جمہوری ریاستوں نے سکیورٹی اور بے تحاشا افراد کے نقل مکانی کرنے کے پیش نظر افغانستان میں طالبان کے اقتدار حاصل کرنے پر علیحدہ علیحدہ ردعمل ظاہر کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تاجکستان

    مبصرین افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر دوبارہ قبضے کے امکانات کو رد نہیں کر رہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ ان خدشات کا اظہار کر رہے ہیں کہ دیگر مسلح اور انتہا پسند گروہ عناصر وسطی ایشیائی ریاستوں میں پھیل سکتے ہیں۔ جبکہ چند ریاستوں نے طالبان سے براہ راست روابط قائم کرنے کی سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بی بی سی

    مانیٹرنگ

    ولادیمیر پوتن، اشرف غنی

    افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے پیدا ہونے والی غیریقینی کی فضا نے ماسکو کو بھی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی حالیہ کامیابیوں کے بعد روس نے افغان حکومت سے ہاتھ کھینچ لیے ہیں اور حکام ایسی باتیں کر رہے ہیں جس سے تاثر ملتا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ نیٹو افواج کی روانگی کے بعد اشرف غنی کی حکومت کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں بنتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. باغیلا بکھاربایوا

    بی بی سی مانیٹرنگ

    قازق فوجی الماتی کے علاقے میں تربیتی مشکوں کے دوران

    قزاقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایوف نے کہا ہے کہ ’جو زمین ہم نے اپنے آباؤ اجداد سے وراثت میں حاصل کی ہے وہ ہماری اصل دولت ہے، باہر سے کسی نے بھی ہمیں یہ زمین نہیں دی ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. الگین کرلیداغ

    ماہر امور ترکی، بی بی سی مانیٹرنگ

    ترکی اور آزربائیجان

    ترکی اور روس نے توانائی اور دفاع کے شعبے میں تعلقات قائم کیے ہیں لیکن ناگورنو قرہباخ کے معاملے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک کے مفادات ایک جیسے نہیں ہیں اور مستقبل میں مزید اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. دلمراد علیویے

    صحافی

    چین

    قازقستان کی علاقائی سرحدوں کے بارے میں چین اور روس کی جانب سے دیے جانے والے بیانات کے بعد قازقستان کے صدر کا کہنا ہے کہ یہاں کے باسیوں کو اپنی مقدس زمین آباؤ اجداد سے ورثے میں ملی ہے اور وہ ہر طریقے سے اس کا دفاع کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    بابر

    بابر نے سنہ 1526 میں پانی پت کی پہلی جنگ میں ابراہیم لودھی کو شکست فاش دے کر ہندوستان میں ایک ایسی سلطنت قائم کی جس کے قبضے میں اس وقت دنیا کی ایک چوتھائی سے زیادہ دولت تھی اور جس کا رقبہ تقریبا پورے برصغیر بشمول افغانستان تک محیط تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پروین شرما

    صحافی

    چابہار

    انڈیا، ایران اور ازبکستان کے مابین سوموار کو پہلی سہ فریقی ورکنگ گروپ میٹنگ ہوئی۔ یہ اجلاس چابہار بندرگاہ کو مشترکہ طور پر تینوں ممالک کے مابین تجارت، نقل و حمل اور علاقائی رابطے بڑھانے کے استعمال کرنے کے لیے منعقد ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ترکمانستان

    صدر قربان قلی بردی محمدوف نے منگل کو ایک 19 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مجسمہ الابائی نسل کے کتے کا ہے جسے دارالحکومت اشک آباد میں نصب کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next