قمر جاوید باجوہ

  1. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    عمران

    گذشتہ دو ہفتوں سے وطن عزیز میں جاری ’سمری اننگ‘ کا نتیجہ جو بھی نکلے ایک بات تو طے ہے کہ ہاتھوں سے کبوتر نکالتے نکالتے طوطے اُڑائے جا چُکے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم

    مزید پڑھیے
    next
  2. ثقلین امام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    شہذادہ محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان

    پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ کا بیک وقت سعودی عرب کا دورہ کرنا خطے میں بدلتی ہوئی حالت میں زیادہ اہمیت کا حامل بن گیا ہے لیکن ماہرین کا خـیال ہے کہ سٹریٹیجک معاملات میں دونوں کی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی البتہ دونوں اب اپنے تعلقات کو 'ری سیٹ' (دوبارہ سے ترتیب) دینے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد حنیف

    صحافی و تجزیہ کار

    ضیا الحق

    یقیناً چند صحافیوں نے کوڑے کھائے لیکن کتنے صحافیوں نے تلوے چاٹے؟ سیاستدان پھانسی پر جھومے، شاہی قلعے کے عقوبت خانوں میں رہے لیکن ان سے کتنے زیادہ تھے جو سیاسی کارکنوں کی لاشوں کو روندتے ہوئے اقتدار کے ایوانوں تک پہنچے: پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    آرمی

    ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔

    مزید پڑھیے
    next