عالمی بینک

  1. سیسی لیا باریا

    بی بی سی نیوز

    چینی کرنسی

    دنیا بھر کے ممالک میں مالی امداد اور کاروباری مقاصد کے لیے دیے گئے قرض ہمیشہ سے خارجہ پالیسی کا حصہ رہے ہیں لیکن جب چین کی بات ہوتی ہے تو لفظ ’ڈِیٹ ڈپلومیسی‘ یعنی قرض کی سفارتکاری کا ذکر ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اینڈریو واکر

    بی بی سی ورلڈ سروس

    کورونا، معیشت،

    کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں خام مال کی طلب سے لے کر ترسیلاتِ زر تک ہر شعبہ متاثر ہوا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس بحران سے ترقی پذیر ممالک کی حکومتوں اور عوام کے لیے مسائل کھڑے ہوجائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سٹیفنی ہیگارٹی

    بی بی سی ورلڈ سروس

    جنوبی کوریا کے بچے

    کئی ممالک والدین کو زیادہ بچے پیدا کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے پیسے دینے کی پیشکش کر چکے ہیں، مگر لگتا ہے کہ وہاں کی عوام کو کثرتِ اولاد سے زیادہ رغبت نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. شجاع ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستانی کرنسی

    ورلڈ بینک کی سالانہ ’ایز آف بزنس‘ یعنی کاروبار میں آسانی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان 2018 میں 136ویں نمبر پر تھا اور اس سال 108ویں پوزیشن پر آ گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ورجینیا ہیرِیسن اور ڈینیلے پالمبو

    بی بی سی نیوز

    ٹیکسٹائل فیکٹری

    عوامی جمہوریہ چین میں تاریخی اصلاحات نے ملک کو غربت اور تنہائی سے نکال کر دنیا کی مضبوط معیشتوں کی صف میں کس طرح لا کھڑا کیا۔ چین کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر پڑھیئے یہ دلچسپ تحریر۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    کالم

    بچپن میں محاورہ سنا تھا ’کی پرواہ ملنگا نوں، بھاویں کتے پے جاون جنگاں نوں‘ یعنی ملنگ کی ٹانگ سے کتے بھی لپٹ جائیں تو اسے کیا پرواہ۔ جدید اردو میں اس کا مطلب ہے ’گھبرانا نہیں‘۔

    مزید پڑھیے
    next