عرب دنیا

  1. بیروت

    گذشتہ برس لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج طارق بطار کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر شروع ہونے والے پرتشدد مظاہرے اور جھڑپوں میں فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اسرائیل بحرین تعلقات

    اسرائیلی وزیر خارجہ يائير لاپيد آج ایک تاریخی دورے پر خلیجی ریاست بحرین پہنچے ہیں۔ گذشتہ برس اسرائیل اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد سے کسی اسرائیلی کابینہ کے رکن کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مظاہرہ

    اس وقت عرب دنیا میں سوشل میڈیا پر انڈیا کی مصنوعات پر پابندی کے حوالے سے ایک ٹرینڈ چل رہا ہے جس کی وجہ انڈیا کے صوبہ آسام میں ایک مسلمان شخص پر ہونے والے حملے کی وائرل ہونے والی ویڈیو ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اسلام

    رواں برس بھی متعدد عرب ممالک میں نئے ہجری سال کا آغاز گریگورین کیلنڈر کے مطابق پیر نو اگست سے ہوا جبکہ پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی ممالک میں یہ سال منگل دس اگست سے شروع ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. یولانڈ نیل

    بی بی سی نیوز، یروشلم

    نتن یاہو

    بنتامن نیتن یاہو کو کبھی ’اسرائیل کا بادشاہ‘ کہا گیا تو کبھی ان کے لیے ’جوڑ توڑ کے عظیم ماہر‘ کے الفاظ استعمال کیے گئے۔ ایک پوری نسل کے لیے نتن یاہو، جنھیں پیار سے ’بی بی‘ کہتے ہیں، اسرائیل کی سیاست پر غالب رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہریندر مشرا

    صحافی، یروشلم

    عباس

    120 رکنی اسرائیلی پارلیمنٹ میں صرف 61 ارکان کی حمایت سے تشکیل دی جانے والی حکومت کے لیے ہر آنے والا دن مشکل ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سوامی ناتھن نتاراجن

    بی بی سی نیوز

    بچوں کی فلسطینی ماہرِ نفسیات اولیٰ ابو حسب اللہ

    معصوم ذہنوں پر جنگ کے سائے میں بڑا ہونے کے اثرات بہت گہرے ہوتے ہیں۔ ایک فلسطینی ماہر نفسیات غزہ میں پرورش پانے سے پہنچنے والے اپنے بچپن کے صدموں کے بارے میں بتاتی ہیں، اور یہ کہ اب وہ کس طرح غزہ کے بچوں کی مدد کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پال ایڈمز

    سفارتی نامہ نگار، یروشلم

    فلسطین

    یروشلم کے نائب میئر کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو کرایہ نہ دینے کے جرم میں گھروں سے نکالا جا رہا ہے۔ ان کا اشارہ 1987 کے ایک متنازع عدالتی فیصلے کی طرف ہے جس میں اسرائیلی اسوسی ایشنز کی ملکیت کو تسلیم کیا گیا مگر فلسطینیوں کو محفوظ کرائے دار مانا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    جب اسرائیلی سماج کے اعلیٰ فیصلہ ساز طبقے کی یہ سوچ ہے تو پھر جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس پر ششدر ہونے والوں پر ششدر ہونا تو بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مغربی کنارہ

    اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان حالیہ لڑائی کے پانچویں روز اسرائیل کے غزہ پر حملوں میں مزید شدت آ گئی ہے اور دوسری طرف فلسطینی جنگجوؤں نے بھی اسرائیل پر راکٹ برسانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next