سمندری آلودگی

  1. ساحل

    اگر آپ کسی پُرسکون اور پُرمسرت خطے کے بارے سوچتے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں کسی دلکش اور ٹھنڈی ریت کے ساحل کا تصور بنے۔ لیکن جنوبی انڈیا میں اس طرح کے کئی حسین اور دلکش ساحلی علاقے غیر محفوظ ہوگئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. میٹ پارکر، الیکس فورڈ

    بی بی سی فیوچر

    منشیات

    حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اینٹی ڈپریشن ادویات سے سمندری حیات کے رویے تبدیل ہو جاتے ہیں، ان کا رویہ جارحانہ ہو سکتا ہے، وہ روشنی کی طرف مائل ہوتے ہیں اور ان میں دلیری بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    محمد قیںر

    پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنسنے والے ساڑھے بائیس سو ٹن وزنی مال بردار بحری جہاز کو نکالنا اس جہاز راں کمپنی کی ذمہ داری ہے جس کی یہ ملکیت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ہیلن برگز

    نامہ نگار، ماحولیات

    سیلوکانتھ

    ایک نئی تحقیق کے مطابق سیلیکانتھ نسل کی مچھلی 20کی عمر برس نہیں بلکہ ایک صدی تک ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. گولڈ فش

    سائنس دانوں کے مطابق گولڈ فش سب سے پہلے چین میں پائی گئی تھی اور بعد میں یہ پوری دنیا میں پھیل گئی۔ یہ بنیادی طور پر گوشت خور مچھلیاں ہیں۔ جہاں دوسری مچھلیاں مچھر کے لاروا کھاتی ہیں وہیں گولڈ فش کی اصل خوراک ان مچھلیوں کے انڈے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ڈیوِڈ شُکمین

    بی بی سی سائنس ایڈیٹر

    پٹانیا ٹو سطح سمندر پر

    کیا سمندر کی تہہ میں کان کنی حقیقت سے قریب تر ہو گئی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. A stock image of a message in a bottle

    تین سال قبل شیشے کی بوتل میں ڈالے گئے ایک پیغام نے بحرِ اوقیانوس کی دو مخالف سمتوں میں رہنے والے دو نو عمر لڑکوں کو آپس میں ملا دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جے دیپ وسنت

    بی بی سی گجراتی

    سپرم وھیل

    کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کسی جانور کی الٹی یعنی قے سونے سے زیادہ قیمت ہو سکتی ہے؟ یہ ایک کروڑ روپے فی کلوگرام کی قیمت سے بھی فروخت ہو سکتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. Video content

    Video caption: ’ہم سمندر میں گندگی پھینک کر مچھلی اور آکسیجن کی توقع کرتے ہیں‘
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    گڈانی

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے گڈانی میں موجود مشتبہ بحری جہاز میں مرکری کی موجودگی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور سلج یعنی (خام تیل) کا پرائیوٹ لیبارٹری سے ٹیسٹ کرانے پر بے اعتمادی کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next