سپین

  1. Gibraltar

    فوٹو گرافر لیوک آرچر کا خاندان اس جگہ رہتا ہے جہاں برطانیہ اور سپین کی سرحدیں مل جاتی ہیں اور اس مضمون میں وہ بحیرہ روم میں واقع اس جزیرہ نما کے حوالے سے اپنی تصاویر اور خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مراکش

    مراکش سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن میں اکثریت نوجوانوں کی تھی لیکن بعض پورے پورے خاندان جن میں ڈیڑھ ہزار کے قریب بچے بھی شامل تھے وہ بھی غیر قانونی طور پر سپین میں داخل ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    viajerosperrunos

    روبرٹو ساسترے ہسپتانوی نوجوان ہیں اور ان کے ساتھ دو چوپائے (کتے) دوست ہیں اور وہ دوسالوں سے ان سڑکوں پر ہیں جو سپین کو چترال سے ملاتی ہیں، یہاں وہ نئے لوگوں سے ملتے ہیں، کلچر اور نئی تہذیبیں دیکھتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. کرسٹینا جے اورگاز

    بی بی سی ورلڈ نیوز

    Una camarera sirve una cerveza

    ہیکٹر ٹیجیرو کہتے ہیں کہ حکومت سے معاہدہ کیا گیا ہے کہ مختص کی گئی رقم کی مدد سے دو سو سے چار سو کمپنیوں تک اس تجربے کو پھیلایا جائے گا جس میں وہ کام کرنے کے اوقات کار کم کریں گی لیکن کسی بھی جگہ عملے کی تنخواہ کم نہیں کی جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Screenshot showing Juan Joya Borja laughing uncontrollably

    ایل ریسٹاس کا اصلی نام جوآن جویا بورجا تھا لیکن زیادہ تر لوگ انھیں ایل ریسٹاس کے نام سے ہی جانتے ہیں جس کا مطلب ہے ’گیگلز‘ یعنی دبی دبی ہنسی۔ انٹرنیٹ پر بیشتر لوگ انھیں ’سپین کا ہنسانے والا آدمی‘ کے نام سے بھی پہنچانے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جیل

    میڈیا کے مطابق پولیس البرٹو کے بارے میں جانتی تھی کیونکہ انھوں نے ماضی میں بھی اپنی والدہ پر تشدد کیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اسلحے

    سپین کی پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے چھاپہ مار کر ایک غیر قانونی ورکشاپ کو تباہ کر دیا ہے جہاں تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے اسلحے تیار کیے جا رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سپین

    برفانی طوفان 'فیلومینا' کے باعث سپین کے کئی علاقے برف کی چادر سے ڈھک گئے ہیں اور حکام نے ملک کے نصف سے زائد حصے کو ریڈ الرٹ پر کر دیا ہے اور وزیر داخلہ فرنانڈو گرانڈے مرلاسکا کا کہنا ہے کہ سپین میں 'گذشتہ 50 سالوں سے اتنا شدید طوفان نہیں آیا۔'

    مزید پڑھیے
    next
  9. کنگ فلپ

    سپین کے شاہ فلپ نے اپنے والد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اخلاقی قدریں ذاتی رشتوں سے مقدم ہوتی ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  10. کورونا وائرس، برطانیہ، یورپ، انگلینڈ

    جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک دنیا بھر میں 46,312,467 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 1,198,000 ہے۔ بعض یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن جبکہ کچھ ممالک میں حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد پر دوبارہ زور دیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next