ایمانویل میکخواں

  1. ایلکس تھیرین

    بی بی سی نیوز

    انگلش چینل

    برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں فرانس کے شھر کیلے کے قریب سمندر میں ستائیس تارکین وطن کی موت کے بعد فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے اعلان کیا ہے کہ انگلش چینل کو قبرستان نہیں بننے دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مارک لوئن

    نامہ نگار بی بی سی

    صدر میکراں اور صدر بائیڈن

    امریکہ اور یورپ میں اختلافات کا سلسلہ جاری ہے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کچھ یورپی رہنماؤں کو صدر جو بائیڈن سے منسلک اپنی توقعات پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. French President Emmanuel Macron (L) and his wife Brigitte Macron (C) salute people in Valence, France, 08 June 2021

    فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں کو تھپڑ مارنے والے شخص کو چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. لوسی ولیمسن

    بی بی سی، پیرس

    فرانس احتجاج

    فرانس کی مسلم کونسل اس ہفتے صدر ایمانویل میکخواں سے ملاقات کرنے جا رہی ہے تاکہ ملک بھر کے اماموں سے دستخط کروانے کے لیے ’چارٹر آف ریپلیکن ویلیوز‘ میں موجود نکات کی تصدیق کی جا سکے۔ فرانسیسی اقدار کا یہ چارٹر، ریاست کی جانب سے مسلمانوں کے دل و دماغ جیتنے کی تازہ ترین کوشش ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فرانس

    فرانس کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آنے کے بعد پاکستان کی وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں کے بارے میں ٹوئٹر پر جاری کیا گیا ایک بیان حذف کرنا پڑا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. The church in Lyon where the shooting happened

    فرانس کے شہر لیون میں ایک پادری پر ہونے والا حملہ دہشتگردی کی کارروائی نہیں بلکہ ذاتی عناد نتیجہ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. میکخوان

    فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے جذبات کو سمجھتے ہیں تاہم ’سخت گیر اسلام سب کے لیے خطرہ ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. چرچ

    فرانس میں حکام کے مطابق مشتبہ حملہ آور سے ایک قرآن، دو ٹیلی فون اور ایک 12 انچ کا چاقو برآمد ہوا ہے۔ نیس میں پیش آنے والے اس واقعے میں تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اردوغان

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ’اگر فرانس میں مسلمانوں کو ظلم کا سامنا ہوتا ہے‘ تو عالمی رہنما مسلمانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں۔ میکخواں نے پیرس میں پیغمبر اسلام کے متنازع خاکوں پر ایک استاد کے قتل کے بعد ملک کی سیکولر اقدار کے تحفظ کا وعدہ کیا تھا۔ انھوں نے کہا تھا کہ فرانس میں 'خاکوں پر پابندی نہیں لگے گی۔'

    مزید پڑھیے
    next
  10. صدر ایمینویل میکخواں

    فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں نے اسرائیلی پولیس اہلکاروں پر اُن قوائد کی خلاف ورزی کا الزام لگایا جن کے تحت پولیس اہلکاروں کا اُس چرچ میں داخلہ ممنوع ہے جس کا وہ دورہ کر رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next